راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حوالے سے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، زمان پارک میں رینجرز کے ایکشن کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمدمحمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری […]
لاہور (پی این آئی)خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں حیران کن انکشافات کیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملزمہ […]
کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر برائے توانائی اور منصوبہ بندی و ترقی ناصر شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 5 لاکھ گھروں میں سولر سسٹم دینے کے منصوبے پر گفتگو ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو جامع […]
اسلام آباد (پی این آئی) نامور اینکرپرسن اور سینیئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی غلطیوں سے عمران خان کا نا صرف جیل سے باہر آنا ممکن ہے بلکہ وہ حکومت میں بھی آسکتے ہیں۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر دوبارہ سیل کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر کو ایک بار پھر سیل کرنے کا نوٹس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو ری لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے انہیں وفاق میں اہم عہدہ بھی دیا جائے گا۔ حمزہ شہباز کا اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر تیار کیا جا رہا ہے، […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنمامراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف قائم تمام مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد بھی […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ […]