کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا جس کے بعد ادارے نے اپنے افسران کو جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً اضافہ ہوگا جبکہ جائیداد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حالیہ مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے اور حالات کو دیکھتے ہوئے کار ساز کمپنیاں شہریوں کو آسان اقساط پر گاڑی حاصل کرنے کی سہولت دینے پر اتر آئیں ہیں ۔ تفصیلات کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان میں تحریک انصاف کے راہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے راہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق خبریں دیکھی […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ بلدیات پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بورڈ کے 3ارب 22کروڑ کا بجٹ منظور کر لیا، سکیل ایک تا 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے لوکل گورنمنٹ بورڈ کا تین ارب بائیس کروڑ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیارختم کرنے کی ہدایت کردی ہے،قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت کو شدید تنقید کا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ سندھ ریونیو بورڈ کے اعلامیے کے مطابق ریسٹورنٹس میں کارڈز سے ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس میں دی جانے والی کمی کی سہولت واپس […]
نیویارک (پی این آئی) کرپشن سکینڈل پر امریکی سینیٹر باب میننڈیز مستعفی ہو گئے۔ امریکی سینیٹر میننڈیز پر کرپشن اور مصر کا ایجنٹ ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ڈیموکریٹک نیوجرسی گورنر فل مرفی متبادل سینیٹر کا تقرر کریں گے۔ باب میننڈیز سینیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں ہے، جس جماعت کی مخصوص نشستیں بنتی ہیں اسے ملنی چاہئیں۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پابندی کے حوالے سے وفاقی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر این او سی واپس لینے […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت تقریباً 2 فیصد گر کر چھ ہفتے […]