بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔جبکہ اتوار […]

افغان جنگ ختم ، امریکا اور افغانستان کے درمیان معاہدہ کب اور کہاں ہو گا؟ تاریخی اعلان ہو گیا

دوحہ(پی این آئی)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج ہوگا۔معاہدے میں پاکستان سمیت پچاس ممالک کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ معاہدے سے افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔بی بی سی اردو کے مطابق اجلاس سے […]

عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا:شیخ رشید احمد

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور غریب افراد کی مشکلات کا علم ہے لیکن جن حالات میں اقتدار ملا،مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،نواز شریف واپس نہیں آسکتے،میڈیا […]

پشاور زلمی نے قلندرز کو شکست دیدی

راولپنڈی(پی این آئی): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں […]

مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 19افراد جاں بحق

سکھر(پی این آئی): کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں […]

ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا :بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان

ممبئی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا ، میزبان پاکستان ہی ہوگا لیکن ایشیا کپ دبئی میں کھیلا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں ایونٹ میں حصہ […]

احسن اقبال کو ایک دفعہ پھر بڑا جھٹکا دیدیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی […]

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے عمران خان کا زبردست اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شماریات بیورو نے منہگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک ہفتے میں 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 13 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ایل پی جی، پیاز، گھی اور فروٹ مہنگا ہوا، جبکہ چینی، […]

تانیہ ایدرس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی مقرر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ڈیجٹیل پاکستان وژن کی سربراہ تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا۔تانیہ ادریس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تعینات کیا گیا ہے جن کی تعیناتی کا کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تانیہ […]

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور(پی این آئی) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 سے باہر ہوگئی ہیں،ایونٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں بسمہ معروف کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آ گیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل، تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان میں ہو گا یا نہیں یہ فیصلہ اے سی سی کریگی نہ کہ بھارتی کرکٹ بورڈ، پاکستان […]

close