ملتان (پی این آئی) ملتان سلطانز کے اسپنر عمران طاہر نے دھمکی دی ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو ٹیم سے ڈراپ کیا تو میں پی ایس ایل چھوڑ کر واپس چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز اسپنر نے بوم بوم شاہد آفریدی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گی۔کابل میں چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر حکام کے ہمرا پریس […]
دوحہ (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان ) اور امریکہ کے مابین ہونے والے امن معاہدے میں 4 باتوں پر اتفاق کیا گیا ہے۔1: امن معاہدہ اس بات کا ضامن ہے کہ افغان سرزمین کو امریکہ یا اس کے اتحادیوں کی سکیورٹی کے خلاف […]
کابل (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کے امیر ملا ہبة اللہ اخوند زادہ نے امریکہ طالبان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اللہ کا انعام قرار دیا ہے اور انہوں نے طالبان اور افغان عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ […]
لاہور: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔قطر کےدارالحکومت دوحہ میں ہونے والے طالبان اور امریکا کے تاریخی امن معاہدے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]
دوحہ (پی این آئی)امارت اسلامی افغانستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مابین تاریخی امن معاہدہ طے پاگیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کی تاریخی تقریب ہوئی جس میں 50 ممالک کے وزرائے خارجہ اور 150 ممالک کے وفود […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹ قیمت میں 27 روپے کمی تک کی ہدایت کر دی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پرفارمنس ڈلیوری یونٹ کی تجویز پر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے […]
تہران(پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس کے باعث رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے۔ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی جنہیں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری میڈیاکے مطابق محمد علی رمضانی دستک حال ہی میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں 13 […]
کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں کرونا وائر س کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد شہر میں کرونا وائرس کے دو کیسز جبکہ ملک بھر میں 3افراد اس خطرناک وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی فوری وطن واپسی کو مریم نوا زکی لندن روانگی سے مشروط کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں عندیہ […]