لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو ری لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے انہیں وفاق میں اہم عہدہ بھی دیا جائے گا۔ حمزہ شہباز کا اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر تیار کیا جا رہا ہے، […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا جہاں پیٹرول بم […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنمامراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف قائم تمام مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد بھی […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ […]
لاہور (پی این آئی ) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 25 جولائی تک بارشوں کا سپیل جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 25 جولائی تک لاہور […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے فائر وال کا تجربہ مکمل کرلیا‘ واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کی جاسکیں گی‘ انٹرنیٹ بھی آہستہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ […]
پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی منظوری دی […]
راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل کےگیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نےگاڑی گیٹ کے بیرئیر سے ٹکرا دی۔ پولیس کے مطابق کار سوار شخص بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچا جسے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم […]
راولپنڈی (پی این آئی) لال حویلی کیس کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے لال حویلی کو نوٹس جاری کر دیا۔ چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو طلب کرلیا۔ نوٹس میں شیخ صدیق کو ہر صورت […]
لاہور ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا ہے کہ 9مئی کو لبرٹی چوک گیا تو کچھ لوگوں نے کہا کورکمانڈر ہاؤس چلو میں نے کہا کہ یہ راستہ ٹھیک نہیں، میں خوش قسمت تھا کہ میرے ساتھ اسٹیبلشمنٹ یا کسی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، مشرقی/جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]