افغانستان میں امن کے قیام کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کو نوبل پرائز دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان میں امن کے قیام کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کو نوبل پرائز دینے کا مطالبہ، یہ مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پاکستان کی وجہ سے اب […]

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دہلی میں جاری مسلم کش فسادات سے متعلق بھارت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم سے رکن پارلیمنٹ جگمیت سنگھ کی ملاقات ہوئی جس میں جسٹن ٹروڈو نے نئی […]

مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیرقانونی قرار دیدیا

کوالالمپور (پی این آئی)مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ بہت عجیب ہے کہ 2018 کے الیکشن میں ہارے ہوئے لوگ اب حکومت بنائینگے، ابھی بھی پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان کی […]

علی ظفر نے پی ایس ایل کے ترانے کی پہلی جھلک جاری کردی

لاہور (پی این اآئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کا نیا ترانہ اتوار کی شام کو ریلیز کرنے والے علی ظفر نے مداحوں کے لیے ترانے کی تصویری جھلک جاری کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے ترانے کی […]

وعدوں پر عمل نہیں کیا تو معاہدے کو ختم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرینگے،امریکہ نے افغان طالبان کو خبر دار کر دیا

دوحہ(پی این آئی) امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو معاہدے کو ختم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرینگے،طالبان اپنے وعدوں پر پورا نہیں اترتے تو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع کھو دیں گے۔فرانسیسی […]

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدہ ، سعودی عرب بھی بول پڑا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہفتے کے روز طے پانے والے امن سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سے جنگ زدہ افغانستان میں جامع اور مستقل جنگ بندی کی […]

نوازشریف کو باہر بھیجنے کی تائیدکس شرط پر کی تھی؟وزیرصحت پنجاب نےبتا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے کی تائید ایک شرط پر کی تھی ،شرط تھی نوازشریف اپنی تمام رپورٹس ریگولر تصدیق کیلئے ہمیں بھیجیں گے ،نوازشریف 16 ہفتے سے کسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے […]

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردارسنہری حروف میں لکھا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے. وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی […]

حکومت کا مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اورجھٹکا،پٹرول ا ور ڈیزل پر ٹیکسوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کی لیکن عالمی سطح پر ہونے والی کمی کافائدہ 100 فیصد عوام تک نہیں پہنچایا گیا بلکہ ٹیکسوں کی صورت میں روک لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی […]

معروف اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ایسے وقت میں جب دنیا کرونا وائرس کا سامنا کررہی ہے، معروف اداکار حریم فاروق نے اپنے مداحوں سے ایک وائرس پھیلانے کیلئے مدد مانگ لی . لیکن یہ وائرس وہ کسی نقصان نہیں بلکہ معاشرے کی بہتری کیلئے پھیلانا چاہتی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]

close