لاہور(پی این آئی)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے نیب نوٹسز کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب کی جانب سے تحقیقات کیلئے خلاف قانون طلب […]
