دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان ترکی کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے ترک فوجیوں کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت اور سول اعزاز کے بعد ایک اور چیز دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )کراچی پریس کلب نے پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کو تاحیات اعزازی ممبر شپ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]

19سال بعد پی آئی اے کو کلئیرنس مل گئی،پاکستان سے امریکا براہِ راست پہلی پرواز کب ہو گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکام نے کلیئرنس دے دی، پی آئی اے کی پاکستان سے امریکا براہ راست پروازوں کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، امریکی شہر نیویارک کیلئے 2 سال بعد قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز ممکنہ طور پر […]

سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ، خریداروں کیلئے پھر اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ […]

طالبان کی سوچ میں تبدیلی ، اب اگر افغانستان میں امن ہو گا تو خواتین کو کن کاموں کی کھلی اجازت دی جائیگی؟ طالبان رہنما نے دوٹوک اعلان کر دیا

دوحہ(پی این آئی)افغان طالبان کاکہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر […]

پنجاب یونیورسٹی، دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے محمد عثمان عسکری ولد عبد الحمید عسکری کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ان کے ’چین کے جنوبی بحریہ چین میں ویتنام اور فلپائن کے ساتھ سرحدی تنازعات اور امریکی پالیسی تحزویراتی استحکام کے تناظر میں (2011-2018)‘ کے موضوع پر […]

افغان حکومت کا طالبان قیدیوں کو چھوڑنے سے انکار،طالبان افغان سیکیورٹی فورسز پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، ایک ہی دن میں 33حملے، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ننگر ہار (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کی جانب سے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز ایک حملے میں افغان پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کے روز […]

نوازشریف پاکستان واپس نہ آئے تو شہباز شریف کی بھی سیاست سے چھٹی ہو جائیگی؟ صدر مسلم لیگ (ن)کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آتے تو شہباز شریف کی سیٹ جا سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سابق […]

close