لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نےاسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں چوتھی شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے تین مین باؤلرز انجرڈ ہیں جبکہ بارش کے باعث دوسری اننگز میں بیٹنگ کرنا بھی بہت […]

خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں پہنچ گیا

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد کے درمیان نجی ٹی وی کے شو میں ہونے والے تنازعے کا معاملہ سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کا کہنا […]

پاکستان اور ایران کا مل کر کروناوائرس کے خلاف اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے […]

تبدیلی آگئی ، پہلی مرتبہ آئی ایم ایف نے بِلا سود فنڈز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کے پیش نظر بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بلا سود فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے ایم […]

او آئی سی کے خصوصی وفد کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی(پی این آئی): او آئی سی کے 6 رکنی وفد نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور ایل او سی کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے […]

تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کا امکان، دنیا کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان لانے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ امریکہ نے تیل و گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی ہے، امید ہے ایگزون کمپنی پاکستان میں آ جائے گی، افغان امن معاہدے کے […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےپوری دنیا کو اہم ترین پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، پاکستان نے بھارتی جنگی طیارہ مار گرانے کے باوجود بھارتی پائلٹ کو رہا کردیا تھا، جنگوں کی تاریخ سے ہمیں تباہی، لوٹ مار اور دوسرے کے استحصال […]

انشا اللہ جو خواب قائداعظم محمد علی جناح کا ادھورا رہ گیا تھا وہ وزیراعظم عمران خان پورا کریں گے

لاہور (پی این آئی) سینئر کالم نگارو تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ طالبان وزیراعظم عمران خان کی بڑی عزت کرتے ہیں اور ان کی بات دل سے سنتے بھی ہیں ۔ امریکہ طالبان معاہدے میں بھی وزیر اعظم عمران خان کی […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، خریداروں کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1950 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 94100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1671 روپے […]

ماروی سرمد سے معافی ایک ہی صورت میں مانگوں گا ، خلیل الرحمٰن قمر نے بڑی شرط عائد کر دی

لاہور(پی این آئی)معروف ڈرامہ نویس اورلکھاری خلیل الرحمان قمرنےکہاہےکہ اگرکسی عورت کو اس کےجسم یاشکل کانام لےکرگالی دینے کی آئین ، اخلاق اور شرع اجازت نہیں دیتی تو کیاکسی مرد کو ’’شٹ اَپ ‘‘کہنا آئین میں لکھا ہے یا اخلاق اِس بات کی اجازت دیتا […]

close