اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی احتجاجاً اسمبلیوں سے استعفے دے گی،فی الحال استعفوں کا آپشنز استعمال نہیں کریں گے کیونکہ یہاں جمہوری نہیں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ جاری فہرست میں دنیا کے طاقتور ترین اور […]
اسلا م آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔ تاہم خیبرپختونخوا ،بالائی/وسطی پنجاب ، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)برطانیہ کے مشہور ٹینس سٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024 میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنانے کا سلسلہ رک گیا، میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نادار کے بیس لاکھ روپے کا نادہندہ ہے، نادرا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایم سی آئی کی سروس معطل کردی ہے ۔ ذرائع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سرکولر جاری کرکے نیشنل اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔ سرکولر میں کہا گیا کہ کوئی ملازم سیاسی، غیراخلاقی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوگا، کوئی بھی ملازم ڈیجیٹل میڈیا کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)شمال مغربی افریقی اسلامی ملک موریطانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 15 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن ( آئی او ایم ) کی جانب سے بتایا گیا کہ موریطانیہ کے قریب کشتی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے طلبا کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ اس سال ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ پرائم یوتھ پروگرام میں لا رہے ہیں۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے جامعہ این ای ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے ٹیکس کی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے حکومت کو واضح کردیا ہے کہ قرض کیلئے شرائط ہر صورت پوری کرنی ہوں گی،ورنہ منی بجٹ لانا ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے […]
ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) برازیل کے ٹی وی اداکار ٹومی شیاؤ 39 برس کی عمر میں بالکونی سے گر کر انتقال کر گئے۔ ماتو گروسو سول پولیس کے مطابق اداکار 20 جولائی کو کویابا میں واقع اپنے دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر […]
کراچی (پی این آئی) روشنیوں کے شہر کراچی کےمختلف علاقوں سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ یہ لاشیں گلشن غازی،FB ایریا، خدادادکالونی، نارتھ کراچی سیکٹر 9، سیکٹر الیون بی، لیاقت آباد ڈاکخانہ، لانڈھی ، پرانا گولیمار سے ملیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادٹاؤن کے […]