وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ ہاؤسنگ کی جانب سے 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر جگہ تنقیدہوتی ہےکہ کدھر ہیں گھر؟ کہاں ہے ہاؤسنگ اسکیم؟ یہاں تک […]
خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی کی تاریخ ابھی تک منظرِ عام پر تو نہیں آئی لیکن ان کے دوستوں کی سوشل میڈیا پوسٹس اس بات کا اشارہ کر رہی ہیں کہ اداکار جوڑی جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم بین ڈنک کی طوفانی اننگز کے سحر سے ابھی تک نہیں نکل سکے تاہم وہ اس بات سے بھی انکار کرتے ہیں کہ لاہور قلندرز ’ون مین ٹیم‘ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر تنویر احمد نے لاہور قلندرز کے بین ڈنک کی پاور ہٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ٹرک ڈرائیور لگ رہے تھے اور ان کا سر بھی چمک رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق تنویر احمد […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے آل راؤنڈر عامر یامین کی جگہ وقاص مقصود کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے انجری […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فرمان جاری کردیا،ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی،فرمان کے مطابق 5ہزار طالبان قیدیوں کو بتدریج رہا کیاجائے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے کور کمیٹی کے رکن سینیٹر تاج حیدر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے،الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر وزیر خارجہ کے خلاف سنگین الزام عائد کر دیا ،نوٹس لینے کا […]
نیو یارک (پی این آئی) کرونا وائرس دنیا بھر میں بے قابو ہوگیا، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا، 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے، تمام ممالک سے ہنگامی […]
نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد ہندوستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہوئے بھارت آنے والے تمام مسافروں کے ویزے معطل کر دیئے ہیں جبکہ ایسے مسافر جو 15 فروری کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے لاہور قلندرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار کامران اکمل کو قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں […]
کراچی(پی این آئی) کمشنر کراچی نے ایچ بی ایل پی ایس کیلئے نیشنل سٹیڈیم آنے والوں کو ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کےمطابق کمشنرکراچی اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون کریں، اس سلسلے میں […]