جیل جانے سے نہیں ڈرتی مگر اب تک خاموش کیوں ہوں؟ طویل عرصے بعد مریم نواز نے چپ کا روزہ توڑ کر حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے سے نہیں ڈرتی ، پارٹی ہدایات کی پابند ہوں، اگراب ضمانت نہ ملی تو میاں صاحب آپریشن کروا لیں گے، اگر میں بولوں تو کیا […]

جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری ہو گئی

لاہور(پی این آئی ) نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کو 54پلاٹوں میں رعائت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میر شکیل الرحمان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں یہ پلاٹس دئیے گئے۔ میر […]

پاکستانی طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو حیران کردیا

لاہور (پی این آئی)ہالی وڈ کی مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اس فلم کو پسند کرنے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو دنگ کردیا۔گورنمنٹ […]

عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں،دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے،اعتزاز احسن

حیدرآباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں،دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے […]

چینی صدر پاکستان کا دورہ کب کریں گے؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) چینی صدر کے دورہ پاکستان کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، شی جنگ پنگ کی آمد مئی یا جون کے ماہ میں ہوگی، رشاکئی ایکنامک زون سمیت دیگر سی پیک منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ بتایا […]

چند روز قبل وفاقی سیکرٹری ہیلتھ تعینات کئے جانے والےڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج پر حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،چند روز قبل وفاقی سیکرٹری ہیلتھ تعینات کئے جانے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سٹیڈیم میں آنے والے شایقین سے خصوصی اپیل

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ افراد سٹیڈیم میچ دیکھنے نہ جائیں جنہیں بخار، نزلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کرونا وائرس پر جلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سندھ میں […]

میچ منسوخ ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال ، گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کیلئے حیران کن تفصیلات

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال پیدا ہو […]

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پشاور میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے پشاور پریس کلب میں […]

ایم کیوایم نےاہم اقدام کی مخالفت کر کے پاکستان حکومت کو بڑا جھٹکادیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا کہ ہاؤس […]

close