نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت کھیل نے بھارتی بورڈ پر واضح کردیا کہ اگر لیگ کروانا ضروری ہے تو مقابلے تماشائیوں کے بغیر منعقد کروانا ہوں گے، یہی […]
کراچی(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے اب دنیا بھرمیں اپنے قدم جما لئے ہیں۔ مہلک وائرس نے پاکستان میں بھی لوگوں کو اپنا شکار کرنا شروع کر دیا ہے۔ ابھی تک پاکستان میں 22 افراد کرونا وائرس […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ایم پی ایز کی بنیادی رکنیت معطل کردی، تمام ایم پی ایز سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا ہے، تسلی بخش جواب نہ دینے پر ان ارکان کیخلاف مزید کاروائی عمل […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں تمام شادی ہالوں، اجتماعات، سرکاری تقریبات پر پابندی عائد، صوبہ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیز، صوبہ بھر میں تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی اگلے تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
جہانیاں (پی این آئی) بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہےکہ نیب کامیڈیا مالکان کو ہراساں کرنابدترین انتقامی کارروائی ہے،شہباز شریف کو ملک میں واپس آناچاہیےتوعمران خان ملک میں ہوتےہوئےبھی اسمبلی میں نہیں جاتے،بہاولپورصوبہ بنےگانہ ہی سیکرٹریٹ بنے گا،یہ تو آدھا تیتر آدھا بٹیر بنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب سے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے پاکستان قونصلیٹ جدہ نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) نوجوان کی شخصیت کو اجاگر کرنے علم اہم کردار ادا کرتا ہے، پڑھے لکھے نوجوان ملک و قوم کے لیے بہتر مستقبل ثابت ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)ضلع چکوال کی بڑی سیاسی شخصیت سردارمنصورحیات ٹمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سردارمنصور کو […]
ایریزونا(پی این آئی) شاید زمین کا ایک اور ننھا منا چاند اور بھی ہے لیکن یہ بالکل نیا ہے اور باقاعدہ زمین کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔ایری زونا میں واقع کیٹالینا اسکائے سروے کے دوران سب سے پہلے ماہرین نے ایک آسمانی پتھر دیکھا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ایکچارٹ ٹولے کی تصنیف “The Power of Now: A Guide to Spiritual Enlightenment” اور ڈاکٹر اورنگزیب نیازی کی ترجمہ کی ہوئی کتاب ”نظریہ اور عمل (منتخب مضامین)“پر تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ […]