صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ […]

چینی کے ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔ 3دسمبر 2019ءکو جب موجودہ کرشننگ سیزن شروع ہوا تو ایکس مل ریٹ 63روپے کلو تھا۔ چینی کی نئی پیداوار آنے سے اقتصادی قانون کے مطابق چینی […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ۔ (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

شاندار خوشخبری،سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپسی کیلئے مزید مہلت دیدی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی سول ایوی ایشن نے پاکستان ایئرلائن کو خصوصی رعائت دیتے ہوئے اٹھارہ مارچ تک پاکستانیوں کو واپس لے جانے کی کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سی اے اے نے پی […]

بھارت نے پاکستانی قیدیوں کو رہاکردیا،لواحقین خوشی سے نہال

لاہور(پی این آئی) بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا، ان افراد کو پاکستان ہائی کمیشن کے ایک عہدیدار کی موجودگی میں اٹاری، واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارت سے رہائی پانے والے 8پاکستانی قیدیوں میں سید […]

ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں،کرکٹ کی دنیا سے اہم خبر

لاہور(پی این آئی)سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ شروع ہوگئی۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے درمیان میدان سج گیا۔لاہور قلندر کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فیضان کی جگہ فرزان کو شامل کیاگیاہے جبکہ ملتان سلطان نے عمران […]

کورونا وائرس کا خوف ، تمام پارکس بند کردیئے گئے

لاہور(پی این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر لاہور کے تمام پارکس بند کردیئے گئے،انتظامیہ نے جیلانی پارک، باغ جناح اور گلشن اقبال بند کروا دیئے ۔نجی ٹی و ی نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے خطرات کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور کے […]

close