’عمران خان نے اپنے ساتھ خوشامدی رکھے ہوئے ہیں، دل کرتا ہےکہ پریس کانفرنس کروں‘

پشاور (پی این آئی) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب کی اپنی حکومت اور پارٹی پر کڑی تنقید اور سنگین الزامات پر مبنی آڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیو گفتگو میں ارباب عامر ایوب کا کہنا تھا […]

اب کرونا وائرس سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، مہلک وائرس سے بچائو کا سب سے سستا اور آسان ترین حل تلاش کر لیا گیا

کینیڈا (نیوزڈیسک ) کینیڈین سائنسدان نے کروناوائرس سے بچاوٴ کے لئے حل تلاش کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ نمکین ماسک پہننے سے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔ یونیورسٹی آف البرٹا کے میڈیکل انجینئر پروفیسر […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کے بعد سرکاری دفاتر میں بھی ایک ہفتےکی تعطیلات دینے کا فیصلہ ، اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]

کورونا وائرس ،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نےبڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نے کورونا کی تشخیص کرنے والی سستی ترین کٹس بنا لی ہیں ۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ”عطاالرحمان سکول آف اپلائڈ بائیو سائنس“ کے سائنسدانوں نے ” وہان انسٹی ٹیوٹ […]

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ […]

چینی کے ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔ 3دسمبر 2019ءکو جب موجودہ کرشننگ سیزن شروع ہوا تو ایکس مل ریٹ 63روپے کلو تھا۔ چینی کی نئی پیداوار آنے سے اقتصادی قانون کے مطابق چینی […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ۔ (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

شاندار خوشخبری،سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپسی کیلئے مزید مہلت دیدی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی سول ایوی ایشن نے پاکستان ایئرلائن کو خصوصی رعائت دیتے ہوئے اٹھارہ مارچ تک پاکستانیوں کو واپس لے جانے کی کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سی اے اے نے پی […]

close