لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے شہریوں کو کم از کم بجلی اور گیس کے بل معاف کر دیے جائیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ […]
لاہور (پی این آئی) خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے، ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی اکثریت اے پازیٹیو اور اے نیگیٹیو بلڈ گروپس والے […]
سڈنی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود فی الحال ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور منتظمین نے واضح کیا ہے کہ ایونٹ بدستور 18 […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک […]
دتہ خیل (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں شدید جھڑپیں، افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید، دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان […]
بہاولنگر (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر ممتاز عالم گیلانی انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق سید ممتاز عالم گیلانی طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔وہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے دعا منگی اور بسمہ کے اغوا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بسمہ اور دعا منگی اغوا کیس کے حوالے پیش رفت ہوئی ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)بڑھی ہوئی داڑھی، کالی شرٹ اور پینٹ پہنے اوپر سفید رنگ کی چادر اوڑھے ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل عرف موفی لاہور کے کوتوالی پولیس سٹیشن میں موجود تھے جب ان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سابق اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شہباز […]
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے روزنامہ جنگ میں اپنے تازہ کالم میں ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو اگر ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو حیرت کی بات نہیں ہو گی ۔۔۔ […]
مارچ 2018۔نئی دہلی میں خبریں گشت کر رہی تھیں ، کہ ستمبر 2016کی طرز پر بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائک کی ہے۔ اس بار یہ اسٹرائک بحیرہ عرب میں کسی جگہ کی گئی ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول […]
اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں اگلے جمعہ مبارک یعنی 20 مارچ سے شروع ہو گا جو 24 مارچ یا 26 مارچ تک ملک بھر میں شدید طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سبب بنے گا۔پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان […]