کیپ ٹاؤن (پی این آئی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی لاک ڈاؤن کے دوران 2 ہفتوں کیلئے موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق مارک باؤچر نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا، ہمیں کہہ دیا کہ عدالتی کام روک دیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پی آئی اے کے […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز جاری رکھنے کا مشورہ دینے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس […]
’’دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات پیر کے دِن صبح آٹھ سے ایک بجے کے درمیان ہوتی ہیں ۔‘‘یہ ایک جدید ریسرچ کے نتائج ہیں ۔جس میں محققین نے اس کی وجہ دریافت کی تو معلوم ہو اکہ پچھلا دن اتوار کا گزرا ہوتا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کےاعتراضات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان بھی کورونا کیخلاف مہم کا حصہ بن گئے ہیں جنہوں نے ”سیلوٹ سلام“ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل رجسٹریشن کی مدت میں مزید 30 روز کی توسیع کردی۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے تناظر […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلے شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میں بہت زیادہ افسوس کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز نومبر میں کروانے جانے کا امکان، رواں سال کے آخر میں بھی میچز کا انعقاد ممکن نہ ہوا تو پھر ملتان سلطانز کو چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
روم (پی این آئی) اٹلی میں ایک ہی دن میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے 475 افراد ہلاک گئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں […]