لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی کا کہنا تھا کہ لوگ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور […]
لندن (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو لاہور کی یاد ستانے لگی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے علاقے میں بجلی منقطع ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ’بجلی چلی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی اوسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔اور اب تو اتنی تیزی سے تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں کہ ماہرین بھی حیران ہیں کہ آخر یہ سلسلہ کہاں تک جائے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پنجاب میں تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے۔پنجاب میں کورونا کے 30 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا […]
اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے تمام معاملات کی خود نگرانی کررہا ہوں،عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔کورونا سے ڈرنے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔وہ پارٹی رہنما بابر اعوان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان نے سستی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹ دو ہفتوں میں دستیاب ہو گی اور اس کی مدد سے ایک گھنٹے میں نتائج سامنے آجائیں گے۔حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے متعلق حکومت برطانیہ کے حالیہ اقدامات نے عوام میں تشویش اور افراتفری پھیلا دی ہے۔عوام نے بے تحاشہ شاپنگ کر لی ہے حتی کہ بڑی بڑی سپر مارکیٹ میں بھی کھانے پینے کی […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے مؤقر اخبار ،،گارڈین ،، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوںکی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں تاخیر کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے فیصلہ […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم مسٹر بورس جانسن نے برطانوی عوام کو کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور اپ ڈیٹ جاری کی ہیں۔ جس کے مطابق تمام سکولز، کالجز اور نرسریز جمعہ کے روز سے تا حکم ثانی بند […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاو نے معیشتوں کو مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے معاشی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ پاکستان میں 257 مثبت کیسز موجود ہیں اور پاکستان میں کام کرنے والے اداروں کی زیادہ تر […]