کرونا وائرس، پاکستان نے بھارت سے کیا چیز مانگ لی؟ مودی سرکار کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے اس لئے بھارتی حکومت مقبوضہ وادی میں کرونا وائرس کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں پریس […]

کرونا وائرس،پاکستان سٹاک مارکیٹ آج پھر کریش ، کاروباری حضرات کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے شدید مندی کے بادل مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای […]

قومی خزانہ خالی ہونے لگا، کرونا وائرس نے پاکستانی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، تشویشناک رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور 13 مارچ کو سرکاری […]

خبردار!! اگر آپکو کرونا وائر س ہے تو یہ دوا ہرگز استعمال مت کریں، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کی علامات والے افراد کو بروفین کا استعمال نہ کرنے کی تلقین، مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ’’بروفین‘‘ دینے کی صورت میں ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت […]

کروناوائرس کا ایک اور مریض مکمل طور پر صحتیاب، پاکستان میں کرونا وائرس کو شکست پر شکست ہونے لگی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کا تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ کے آئسلویشن وارڈ میں زیرِعلاج مریض کا صحتیاب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ […]

ملک کے تین بڑے ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ،بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے مزید 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ، 21مارچ سے فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن شروع ہو جائے گا، گزشتہ چند روز سے صرف لاہور ، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر […]

بہتا پانی بند، سی اینڈ ڈبلیو نے چترال ائیرپورٹ روڈ کی مرمت شروع کردی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہا تھی اور […]

پاک فوج پھر بازی لے گئی ، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایسا اعلان کہ پوری قوم کے دل جیت لئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے افواج پاکستان سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں، مسلح افواج نے میڈیکل پلان آف ایکشن مرتب کرلیا ہے، […]

ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت، وہ اسلامی ملک جس میں کرونا وائرس نے بڑی تباہی مچا دی

تہران (پی این آئی) ایران کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران میں ہر 10 منٹ میں کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہلاکت ہورہی ہے۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے جمعرات کو بتایا کہ ہر ایک گھنٹے […]

کرونا وائرس بے قابو، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ حکومت نے خوفناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کرونا وائرس دنیا کے 176ممالک میں پہنچ گیاہے جن میں متاثرہ لوگوں کی تعداد دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے ،پاکستان میں کرونا وائرس […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی

لاہور (پی این آئی) خام تیل کے تازہ نرخوں کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 19 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ کا شکار خام تیل 20 ڈالرز فی بیرل کی کم ترین سطح تک آگیا، پاکستان کو 4 سے 5 ارب ڈالرز […]

close