//

کورونا وائرس کےوجہ سے ریلوےحکام نے12مسافر ٹرینیں بند کردیں

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریلوے نے آج سے 12مسافر ٹرینیں بند کردیں، ریلوے حکام نے 24ٹرینوں کے ساتھ کل سے 25 اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق 134ٹرینوں میں سے122ٹرینیں رواں دواں ہیں پہلے سے اعلان شدہ […]

کورونا وائرس کا خوف ، شاہد آفریدی نے عوام کےلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کوسامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مخیر حضرات سے اپیل کر دی ہے اور چاہنے والوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا اپنے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے بجلی اور گیس کمپنیاں کو اس ماہ عوام سے بل وصول نہ کرنےکی ہدایت کر دی

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو بِلوں میں رعایت کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے آج قوم سے خطاب کریں گے

(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے تناظر میں آج قوم سے خطاب کریں گے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم کے خطاب […]

جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، اڈیالہ جیل سےقیدیوں کو رہا کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی): جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق معمولی جرائم میں ملوث انڈر ٹرائل قیدیوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

آج شب معراج منائی جائے گی، آئیے اللہ سے کورونا کی وباء سے نجات کی دعا مانگیں

(پی این آئی)آج شبِ 27 رجب المرجب بڑے عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، یہ وہ بابرکت اور پر سعادت رات ہے جب خاتم النبین ﷺ معراج کے لیے عرشِ بریں پر تشریف لے گئے، آسمانِ بالا کی سیر کی، اللّٰہ تعالی نے اپنے […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

پشاور (پی این آئی )مشیر اطلاعات خیبر پختون خواہ اجمل وزیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جبکہ 3 تین افراد صوبے میں اس وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں […]

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت نے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فوج کو بلانے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، […]

حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن کیلئےوفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت سے فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا امکان ہے جس کا باضابطہ اعلان […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےوطن واپس پہنچتے ہی حکومت سےبڑا مطالبہ کردیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت سے چین کی طرز پر لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر […]

اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں نےوزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کے شہر روم کے ائیرپورٹ پر درجنوں پاکستانی پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانی مسافروں نے شکوہ کیا کہ غیرملکی ائیرلائن نے انہیں ڈراپ […]

close