کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنےکیلئے پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے خدشات، پنجاب حکومت کا لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ جبکہ مسافر بسوں کو ڈس انفیکٹڈ کیا جائے گا۔صوبے میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری […]

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کے ترجمان سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،طالبان کیخلاف جنگ ہو یا کورونا کی وبا سے لڑائی؟ عمران خان نے ہمیشہ قوم […]

بریکنگ نیوز! رات کے 12 بجے سندھ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات 12بجے سندھ لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات 12بجے سندھ کو لاک ڈائون کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ نے سندھ کو 15دن […]

پاکستان میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کے بعد یہ تعداد 760 ہوگئی ہے۔سرکاری پورٹل covid.gov.pk کے مطابق پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 760 ہوگئی ہے جبکہ جاں بحق افراد […]

وہ عظیم امریکی خاتون جس نے خود کو کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کیلئے پیش کر دیا، انسانیت کا دردِ دل رکھنے والی خاتون کون ہے؟آپ بھی شئیر کریں اور خراج تحسین پیش کر یں

سیاٹل (پی این آئی) یہ تصویر اس نوجوان امریکی خاتون کی ہے جس نے خود کو کورونا ویکسین کی آزمائش کے لیے خود کو پیش کیا ہے، امریکی ریسرچرز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشنز ڈیزیزمیں آزمائشی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین […]

کورونا وائرس کے خطرے کے باعث برطانیہ میں لاک ڈاؤن ،لاک ڈائون کی پہلی رات کیا رد عمل دیکھنےمیں آ یا؟

(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر […]

کورونا وائرس ،برطانوی شہریوںنے ایک ارب پائونڈز کی روز مرہ کی اشیا گھروں میں ذخیرہ کر لیں، غذائی قلت کا خطرہ

لندن (پی این آئی) کورونا کی وباء کے شکار برطانیہ کے شہری خوف میں مبتلا ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن کی مدت کئی ماہ طویل ہو سکتی ہے، اسی خوف کے باعث برطانوی شہریوں نے تقریباً ایک ارب پاؤنڈز کی کھانے پینے کی اشیا گھروں میں […]

’اٹلی، زندگی سے بھرپور ملک، ایک لمحے سے دوسرے لمحے میں اس طرح بدل گیا جیسے یہ جنگ سے تباہ حال ایک تاریک ملک ہو‘

اٹلى کے انتہائی خوبصورت شہر ميلان سے جوکہ اس وقت کرونہ وائرس کے شديد حملے کا سا منا کر رہا ہے، وہاں سے ايک شہرى نے دنيا کے تمام لوگوں کے نام خط جارى کيا ہے۔ خط کى تحرير ميں علاج کى کمى نہيں بلکہ […]

کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں کورونا انفیکشن تو نہیں ہو گئی تاکہ ہم فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں؟ڈاکٹر اذفرکے اہم مشورے

اسلام آباد(پی این آئی)کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں کورونا انفیکشن تو نہیں ہو گئی تاکہ ہم فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں؟اگر مندرجہ ذیل چار علامات میں سے کوئی تین علامات آپ کے اندر اکٹھی موجود ہوں تو ضرور medical advise لیں ورنہ پریشانی کی […]

ایک بار وائرس پھیل گیا تو قابو کرنا ناممکن ہو گا اور ہزاروں جانیں اس کی نذر ہو ں گی۔۔۔ اٹلی نے دنیا کو سبق سکھا دیا

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں جو صورتحال بن چکی ہے اس میں ہمارے لیے اور ہمارے حکمرانوں کے لیے ایک سبق ہے۔ اگر ہم اٹلی کے تجربے سے سیکھ سکیں تو شاید اس موذی وباءسے کسی طور بچ نکلیں۔ نیویارک […]

تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے 714مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیاءمیں ایک تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے 714مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، جس کے بعد ملک میں وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 1ہزار 183تک جا پہنچی ہے، جبکہ اب تک وائرس سے 8اموات ہو چکی ہیں۔ […]

close