اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ […]
بھارہ کہو(پی این آئی)اسلام آباد کے دیہی علاقے بارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک […]
لوٹن ، برطانیہ (خادم حسین شاہین) دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کورونا کی وباء ایک چیلنج بن چکی ہے، موت ہر طرف رقص کر رہی ہے۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے متحرک رہنما مسعود اختر ہزاروی نے اس موقع پر […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی پارلیمنٹ میں اس قانون پر بحث کی جارہی ہے کہ جو لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہوں ان کو دفنایا نہیں جائے گا بلکہ جلایا جائے گا،برطانیہ کی پارلیمنٹ کی ایوان بالا کی پاکستانی نژاد رکن […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی91 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کی غیور قوم ان کی ملک اور قوم کی لئے قربانی اور جدوجہدکو کبھی نہیں بھولے گی۔اپنے […]
کراچی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم اب ان افواہوں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ترجمان جامعہ بنوریہ العامیہ سائٹ ٹاؤن کراچی کی جانب سے […]
(پی این آئی)برِ صغیر پاک و ہند کے سپر ہٹ پروگرام، ’’گائے گی دنیا گیت میرے‘‘ سے مقبولیت اور شہرت حاصل کرنے والے رسیلے اور سریلے گائیک گلوکار عارف انصاری نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا صوفی گیت ’’کردے اندھیرے دور‘‘ریلیز کردیا۔کورونا وائرس کے […]
(پی این آئی)معروف اداکارہ میر ا نے کورونا وائرس پر انگریزی زبان میں ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ایک ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے کہاکہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ کورونا سے بچاؤ کا بہترین طریقہ حلال […]
(پی این آئی)اداکارہ گل پانڑہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں انہوں نے قوم سے کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اختار کرنے پر زور دیا۔پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سیلیبریٹیز، سماجی شخصیات، سیاست دان […]
نیویارک (پی این آئی) میئر نیویارک بل ڈی بلیسیو نے کورونا وائرس کے پھیلاوٴ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں اپریل مارچ سے اور مئی اپریل سے زیادہ خطرناک ہوگا، دوٹوک بتانا چاہتا ہوں کہ صورتحال بہت خراب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ایک فضائی میزبان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 سال کے فضائی میزبان کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ […]