نوشہرہ (آئی این پی) نوشہرہ میں کوئلہ کی کان میں گیس کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے دروازگئی میں کان کنی کے دوران گیس کا دھماکا ہوا جس سے تین افراد کان میں دب گئے جن کی […]
حیدرآباد (آئی این پی)حیدرآباد میں پی ٹی آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کپتان باہرآنے والا ہے پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی،کیاسندھ میں مارشل لا ہے؟ کیاجمہوری حکومت نہیں جواحتجاج سے روکا جا رہا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]
کوئٹہ(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کے بعد بلوچستان نے بھی توسیع کا اعلان کردیا۔ بلوچستان حکومت نے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں یکم اگست کے بجائے 15 اگست سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں جمعےکو الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے […]
نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف زہر اُگلنا شروع کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف کی حمایت […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیپرا نے کےالیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے کہا کہ لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز کو ترقی کا حق دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق قبل ازیں ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز ترقی کے اہل نہیں تھے اور اسی گریڈ میں […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے (ایم 11) پر ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایم 11پر سفر کرنے والی گاڑیوں پر اس پابندی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اب تمام جیلوں میں قیدیوں کو ہر روز کھانے میں چکن فراہم کیے جائے گا ۔ کھانے کا معیار بہتر بنانے کیلئے گریوی میں اجزا کا 25 فیصد اضافہ کردیا گیا۔جیلوں میں قیدیوں کو اب کھانے میں کڑاہی،قورمہ اورپلاؤملے گا ۔آئی […]