پشاور (پی این آئی )ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاحال پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1470ہو گئی ہے اور عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کے باعث متاثرہ […]
اسلام آباد ۔ (پی این آئی) اداکار ساحر لودھی نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان چھوڑ دیں گے، انہیں پی ایچ ڈی مکمل کرنی ہے اور وہ وہیں رہ کرسکتے ہیں ۔انہوں نے […]
(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 1495 ہوگئی ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پنجاب میں 557، سندھ میں 469 اور بلوچستان میں 133 کیسز ہیں۔ کنٹرول سینٹر کے مطابق گلگت […]
لندن (پی این آئی) اسکواش لیجنڈ اور چار بار برٹش اوپن چیمپین اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 95 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔نجی خبر رساں ادارےکے مطابق سکواش لیجنڈ کافی عرصے سے بیمار تھے اور ان […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں شہری نے کرونا وائرس کے خوف سے خود کشی کر لی، سرفراز نامی شہری لاک ڈاون کے باعث بے روزگار ہو کر معاشی و ذہنی پریشانی کا بھی شکار تھا، معمولی کھانسی نزلہ زکام کو کرونا سمجھ کر اپنی […]
میڈرڈ(پی این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ اسپین کی شہزادی انتقال کر گئیں، 86 سالہ ماریہ ٹریسا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 5690 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دنیا میں اس وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین سے کورونا وائرس کے حوالے سے چین سے آئی امدادوصول کرنے کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا رویہ اتنا غیر محتاط تھا کہ چین سے آئے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے ایک درجن سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے دستوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔آئی ایس پی آر مطابق کے پاک فوج کے دستے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران لاہور میں آٹا کی قلت ہو گئی ہے جبکہ دالیں بھی 32 سے 58 روپے فی کلو تک مہنگی ہو گئی ہیں۔ کریانہ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں دالوں، چینی اور […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیےکراچی میں لاک ڈاؤن جاری ہے شہر میں ہوٹل اور چائے خانے بند ہونے سے دودھ کی طلب کم ہو چکی ہےجس سےنہ صرف دودھ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ دودھ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات، ضلع میں کار سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کے وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا […]