روس(پی این آئی) روس نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ 19 کے لیے ایک ایک موثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی حکام کے مطابق ملیریا کے لیے عام استعمال ہونے والی ایک مؤثر دوا میفلو کوائن کو بعض مریضوں پر آزمایا […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائر س کیخلاف وزیراعظم سمیت حکومتی عہدیداران برسرپیکار ہیں اور حتی الامکان معلومات عوام تک پہنچانے کے لیے میڈیا کیساتھ رابطے میں ہیں ، کچھ صحافیوں سے وزیراعظم کی دو دفعہ ملاقات ہوچکی ہے ، پہلی ملاقات کی نسبت […]
(پی این آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران کو لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]
(پی این آئی)اداکار عثمان خالد بٹ کو معروف امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عثمان خالد بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر صارفین […]
(پی این آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لےکر نور خان ائیربیس چکلالہ پہنچ گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹینینٹ جنرل افضل کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسداد وبائی آرڈنینس کا نفاذ صوبے بھر میں کر دیاہے جس ا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ، آرڈیننس کی خلاف ورزی کی صورت میں سزا اور جرمانے کیے جائیں گے۔تفصیلات کے […]
(پی این آئی)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا، اٹلی اور اسپین میں تباہ کاریاں مچا رکھی ہیں جب کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور اموات کی مجموعی تعداد 30 […]
(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد چل بسے جس کے بعد اس جان لیوا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔دو اموات کراچی اور ایک ایبٹ آباد کے اسپتال میں ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے ترجمان نے سندھ میں […]
(پی این آئی)ملک میں فضائی آپریشن معطل ہونے کے باعث بینکاک میں پھنسے 170 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پر بینکاک سے آئے مسافروں کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے اور تمام مسافروں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے […]