حکومت نے سینئر صحافیوں کو وزیراعظم بریفنگ میں بلانے کیلئے فون کیا تو سب نے کیا کہہ کر آنے سے انکار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائر س کیخلاف وزیراعظم سمیت حکومتی عہدیداران برسرپیکار ہیں اور حتی الامکان معلومات عوام تک پہنچانے کے لیے میڈیا کیساتھ رابطے میں ہیں ، کچھ صحافیوں سے وزیراعظم کی دو دفعہ ملاقات ہوچکی ہے ، پہلی ملاقات کی نسبت […]

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

(پی این آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران کو لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سعودی شہر جدہ کو مکمل طور سیل کر دیا گیا

(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]

عثمان خالد بٹ کو شدید تنقید کا سامنا، زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

(پی این آئی)اداکار عثمان خالد بٹ کو معروف امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عثمان خالد بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر صارفین […]

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لےکر نور خان ائیربیس چکلالہ پہنچ گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹینینٹ جنرل افضل کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےصوبے بھر میں انسداد وبائی آرڈنینس کا نفاذ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسداد وبائی آرڈنینس کا نفاذ صوبے بھر میں کر دیاہے جس ا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ، آرڈیننس کی خلاف ورزی کی صورت میں سزا اور جرمانے کیے جائیں گے۔تفصیلات کے […]

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے امریکا، اٹلی اور اسپین میں تباہ کاریاں مچادی،ہلاکتوں میں مزید اضافہ

(پی این آئی)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا، اٹلی اور اسپین میں تباہ کاریاں مچا رکھی ہیں جب کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور اموات کی مجموعی تعداد 30 […]

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 3افرادہلاک

(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد چل بسے جس کے بعد اس جان لیوا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔دو اموات کراچی اور ایک ایبٹ آباد کے اسپتال میں ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے ترجمان نے سندھ میں […]

خصوصی پرواز بینکاک میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کراسلام آباد پہنچ گئی

(پی این آئی)ملک میں فضائی آپریشن معطل ہونے کے باعث بینکاک میں پھنسے 170 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پر بینکاک سے آئے مسافروں کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے اور تمام مسافروں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد دستیاب حکومتی اعداد و شمار سے بہت زیادہ ہو سکتی ہے، ڈاکٹر عطا الرحمان کے انکشاف نے کھلبلی مچا دی

کراچی(پی این آئی)باکسر عامر خان نے وعدہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاون سے متاثرہ پاکستانیوں کی فلاح کیلئے چالیس ملین یعنی چار کروڑ روپے عطیہ کریں گے۔ عامر کا کہناتھا کہ عامر خان فاونڈیشن لاک ڈاون کے […]

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کورونا وائرس کے حوالے سے نہایت اہم ترین تفصیلات بتا دیں

کراچی (پی این آئی)سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کورونا وائرس کے حوالے سے نہایت اہم ترین تفصیلات بتا دیں ہیں اور کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دستیاب حکومتی اعدادو شمار سے بہت زیادہ ہو […]

close