//

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے عوام سے معافی مانگ لی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف اپنائی جانے والی ناقص حکمتِ عملی کی وجہ سے معاملہ قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے ۔ عوام کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے معافی مانگ […]

کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 2ہزار سے بڑھ گئی

خیبر پختونخوا(پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2033 تک جاپہنچی ہے۔منگل کو تین میں سے دو ہلاکت سندھ جبکہ […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئےپاک بحریہ نے شاندار اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، […]

ٹی 20 ورلڈکپ، آئی سی سی نے شاندار اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ایک افسر […]

ڈیوڈ وارنر نے سر منڈوا لیااورساتھ ہی دیگر کلاڑیوں کو چیلنج کر دیا

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے سرمنڈھوا دیا اور اس کیساتھ ہی دیگر کرکٹرز کو بھی ایسا کرنے کا چیلنج […]

لاک ڈاؤن، گھریلو تشدد کا شکارہونے والے افراد کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھرمیں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے بعداب پاکستان میں بھی گھریلو تشددکےواقعات میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے،حکومت نےگریلو تشدد کے شکار افراد کو […]

ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ای اوبی آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے پنشنرز کو 8 ہزار 500 روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے۔ادارے کے […]

EOBI-Announcement

10،20 یا 30 نہیں بلکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت ریکارڈ 39 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نرخ 129 سے کم کر 90 روپے فی کلو پر آگئے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں […]

بریکنگ نیوز! انٹرنیشنل ائیر لائنز نے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے پروازیں شروع کر نے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا، یکم مئی سے اماراتی ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق شروع کر دے گی، ائیرلائن کو کرونا وائرس کے پھیلاو کے باعث پروازیں […]

close