سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا،صدر آزاد کشمیر ان سے حلف لیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے نئے چیف جسٹس جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ ان […]

کورونا وائرس ،عوام حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کریں، ارکان صوبائی اسمبلی،راجہ یاور کمال خان،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)عوام کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرکے اپنے آپ کو کرونا وائرس سے محفوظ کرنا ہے کیونکہ آپ جتنے محدود رہینگے اتنے ہی محفوظ رہین گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ […]

’کورونا ہو یا دہشتگردی ، پاکستانی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا‘

کراچی(پی این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے […]

کاروباری افراد کیلئے بڑی خبر، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دی جائیں گی

کراچی (پی این آئی)کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاو¿ن کا آج آخری روز ہے، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔صدرالیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ، ایک کروڑ 20لاکھ افراد کو 12ہزار روپے کی فراہمی ۔۔وزیراعظم نے آزمائشی طور پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171پر میسج کیا تو کیا جواب ملا؟ دلچسپ تفصیلا ت

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دنوں میں کمزور طبقے کی مالی امداد کیلئے احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا گیا ہے، اس پروگرام میں مستحق افراد اور غیر مستحق افراد کا ڈیٹا اس انداز میں دیا گیا ہے […]

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، نوسرباز گرفتار، ضعیف العمر خاتون کو رقم واپس

جہلم(طارق مجید کھوکھر) انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان سب انسپکٹر مطلوب حسین اور اے ایس آئی غلام عباس نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پنڈدانخان میں مطلوب نوسرباز غلام عباس ولد لال خان ساکن منڈی بہاوالدین کو جدید سائنٹیفک طریقوں سے ٹریس کر کہ گرفتار کر لیا […]

سماج دشمن عناصر افراد کیخلاف کارروائیاں جاری،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، سب انسپکٹرمحمد اسلم تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والے 4ملزمان 1۔ علی حیدر ولد محمد صدیق 2۔ علی شان ولد محمد صدیق 3۔ محمد طاہر اور […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ،چین کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، امدادی سامان پاکستان بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کیلئے سعودی عرب بھی میدان میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا ہے، اس امدادی سامان میں سیفٹی […]

عوام نے احتیاط نہ کی تو 25اپریل تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟ وزیراعظم نے خوفناک خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی، تمام صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، کیسز رپورٹ ہونے […]

پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔ ورلڈ بینک نے 70کروڑ کی کثیر فنڈنگ کی منظوری دیدی ،شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بدھ کے روز داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی جس سے پاکستان کو لاکھوں صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے […]

بارشوں کا سلسلہ رک نہ سکا، آج کون کون سے شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد( پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخواہ ، مری ، سیالکوٹ […]

close