اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا وبا پھیلنے کا خطرہ ٹلنے لگا، ضلعی انتظامیہ نے شہر اقتدار کے سیل تین علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارلحکومت کے 3 علاقے بہارہ کہو، شہزاد ٹاون اور ایچ نائن رمشا کالونی کو کرونا کیسز سامنے […]
ڈسکہ(پی این آئی) پنجاب کی ایک تحصیل ڈسکہ میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار 29 مارچ کو ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کو عمر اکمل کی جانب سے نوٹس آف چارج کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ٹیسٹ بیٹسمین کو اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر 17 مارچ کو چارج کیا گیا تھا، پی سی بی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ اس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ابھی تک دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 59 ہزار ہو گئی ہے جبکہ 42 ہزار سے زیادہ افراد […]
ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کوروناکا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ مملکت میں اس وقت پندرہ سو کے لگ بھگ کورونا کے مریض ہیں جبکہ شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے کہ مزید سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں، جن کے ٹیسٹ […]
سعودی عرب (پی این آئی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں، امریکا اور یورپی ممالک میں کورونا کی صورتِ حال زیادہ خراب ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ […]
نیویارک(پی این آئی)امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔انتقال ہونے والے سید عطاءالرحمان کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ان کے علاوہ کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے پاکستانی امریکن روحیل خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی۔۔۔ اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ، رات کے اوقات میں بھی گھروں سے باہر نکلنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب شہریوں […]