پاکستان کے پاس عافیہ صدیقی کو رہا کروانےکا سنہری موقع، امریکہ کے اعلان نے پاکستانیوں کیلئے امیدکی کرن پیدا کردی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا،واضح رہے کہ امریکہ […]

عثمان بزدار نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 1ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال صرف کتنے دنوں میں تیار کرلیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو […]

حکومت کو بدلا کیا تو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی پاکستان کو نہیں چلاسکتا،خواجہ سعد رفیق بھی وزیراعظم کے معترف نکلے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے علاوہ کوئی حکومت ملک کو نہیں چلا سکتی ، حکومت کو بدلا گیا تو کوئی پارٹی ملک نہیں چلا سکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا […]

حکومت نے فیصلہ کر لیا ، ملک میں لاک ڈائون مزید کتنے دنوں کیلئے جاری رکھا جائے گا ؟ اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد (این پی آئی )حکومت نے فیصلہ کر لیا ، ملک میں لاک ڈائون مزید کتنے دنوں کیلئے جاری رکھا جائے گا ؟ اسد عمر نے بتا دیا ۔۔۔ ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان وفاقی […]

وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کرنے کیلئے پہنچے توگاڑی سے اترتے ہی فوجی افسر کو سلام کیلئے ہاتھ بڑھایالیکن فوجی افسر نے آگے سے کیا کیا؟ وزیراعظم بے اختیار مسکرا گئے

لاہور (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آج راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیع کے منصوبے کاافتتاح کر دیاہے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا تاہم اس دوران ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کیونکہ انہوں […]

لندن سے افسوسناک خبرآگئی، پاکستان کی نامور شخصیت کاکورونا وائرس سے انتقال ہو گیا

لندن(پی این آئی) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 42 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ […]

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے میں بڑی مشکل کھڑی ہو گئی۔۔عدالت نےاپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من الله نے […]

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، کورونا وائرس سے متاثرہ عوام کیلئے آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی اجتماعی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں […]

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا،صدر آزاد کشمیر ان سے حلف لیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے نئے چیف جسٹس جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ ان […]

کورونا وائرس ،عوام حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کریں، ارکان صوبائی اسمبلی،راجہ یاور کمال خان،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)عوام کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرکے اپنے آپ کو کرونا وائرس سے محفوظ کرنا ہے کیونکہ آپ جتنے محدود رہینگے اتنے ہی محفوظ رہین گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ […]

’کورونا ہو یا دہشتگردی ، پاکستانی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا‘

کراچی(پی این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے […]

close