جماعت اسلامی کا بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ کل سے اپوزیشن بنچوں پر […]

ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ

گھوٹکی (پی این آئی) گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوو¿ں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے علاقے گھوٹکی کچے کے تھانہ آندل سندرانی کے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوو¿ں نے رات […]

تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نےکہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ ملک تباہی کی […]

حکومت سے مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست […]

جماعت اسلامی کیساتھ مذاکرات کامیاب، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں امیر مقام، ڈاکٹر […]

چین نے کتنے آئی پی پی پاور پلانٹس کو کوئلے پر منتقل کرنے کا گرین سگنل دیدیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ […]

جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیلنے لگی

کیلیفورنیا (پی این آئی) شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں […]

9مئی واقعات ، خیبرپختونخوا حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا، کیا مطالبہ کیا گیا؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نےکہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 […]

ایف آئی اے نے رئوف حسن کا کتنے روز کا ریمانڈ مانگ لیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے رؤف حسن سمیت ملزمان کے 8روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما رؤف حسن کو ریمانڈ مکمل پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش کیا گیا، پی ٹی آئی وکیل علی بخاری […]

close