جہلم (طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،۔ اے ایس آئی ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے دوارن گشت ملزم عبدالعزیز ولد دوست محمد سکنہ ڈھوک فردوس جہلم سے 20عدد برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی مسعود […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے احساس کفالت پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز وزٹ کیے اور بہترین سیکورٹی انتظامات پر سرکل افسران، ایس ایچ اوز صاحبان اور پولیس اہلکاروں کو شاباش دی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) عبدالوحید بٹ،نوید احمد،عرفان علی،محمد طارق نے کہا کہ جہلم میں انتظامیہ کی غفلت سے لاک ڈاؤن کا رجحان ختم ہو چکا ہے ہر جگہ آپ کو گروپوں کی صورت میں نوجوان اور انسان گھومتے نظر آتے ہیںاور نوجوان اپنے گھروں کی چھتوں […]
بر منگھم (خاد حسین شاہین ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کرونا وائرس کے وار جاری ،متعدد شخصیات کے بعد اب پاکستانی نژاد سماجی و کاروباری شخصیت نذیر اعوان بھی اپنی جان کی بازی ہار گئے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کرونا وائرس سے مزید 938 شہری زندگی کی بازی ہار گ ئے۔جو کہ اب تک کسی ایک دن میں سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ برطانیہ کی نیشن ہیلتھ سروس کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک شدگا ن […]
یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے(آمین)۔اے اللہ رب العزت،اے ساری کائنات کے شہنشاہ،اے ساری مخلوق کے پالنے والے،اے زندگی […]
اسلا م آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ -ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کوروبا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیماری پھیل رہی ہے ہمیں خطرہ ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں کہیں ہسپتالوں میں جگہ کم […]
مسقط (پی این آئی) مسقط کو 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطنتِ اومان نے کورونا وبا پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دارلحکومت کو جمعہ کے روز سے 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]
دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں 2 دن کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا، فیصلہ کرونا وائرس کیسز کی مسلسل بڑھتی تعداد کے باعث کیا گیا، جمعرات اور جمعہ کے روز صرف چند گھنٹوں کیلئے نرمی کی جائے گی، لاک ڈاون کی مدت میں […]