وہ اسلامی ملک جس کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

اومان (پی این آئی)عرب ملک اردن کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔نیوز چینل نے لاک ڈاون کے دوران بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کی خبر […]

ذخیرہ اندوزی کرنیوالے 9 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) موجودہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں ذخیرہ اندوزی میں ملوث اور زائد نرخوں پر اشیاء خرو نوش بچنے والے 9 دوکانداوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے، تفصیلات کے مطابق آج تحصیل سوہاوہ اور پنڈ دادنخان میں 9 دوکانداروں کے خلاف […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات ہو گئیں سب سے زیادہ اموات والے ممالک کونسے ہیں؟ فہرست جاری

نیویارک (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک 16 لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے، 50 فیصد کیسز صرف تین ممالک امریکا، اٹلی اور اسپین میں رپورٹ ہوئے، […]

احساس پروگرام ،ضلع جہلم میں موجود اے ٹی ایم مشینوں کے کوڈ جاری

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضلع میں درج ذیل اے ٹی ایم مشینوں سے مستحق و پروگرام کے اہل افراد 12000 روپے نکلوا سکتے ہیں۔ پیسے نکلوانے کے لئے اپنا شناختی کارڈ پاس رکھیں اور بائیو میٹرک تصدیق ضروری ہوگی۔ یاد […]

کورونا وائرس ، پاکستان پر بے تحاشہ پیسوں کی بارش کر دی گئی ، کہاں سے کروڑوں کی امداد آگئی؟

نیو یارک (پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس سے پڑنے والے سماجی اور معاشی اثرات پر سول سوسائٹی کے ذریعے آگاہی پھیلانے کے لیے 66 لاکھ 50 ہزار یورو کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میں موجود یورپی یونین مشن کی جانب سے […]

انجمن بہبود مریضاں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم کیلئے ادویات کا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)انجمن بہبود مریضاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی جانب سے عطیہ ادویات انجمن بہبودی مریضاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی جانب سے شعبہ ناک کان گلہ، شعبہ دل اور شعبہ بچگان کے لیے مفت ادویات عطیہ کی گئیں۔ اس موقع پر […]

تنظیمِ شہری دفاع کے رضاکاروں کو کورونا رضاکار کا نام دے دیا گیا

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تنظیمِ شہری دفاع جہلم کے رضاکاران کو کورونا رضاکار کا نام دے دیا گیا۔  اس حوالے سے محمد توقیر حیدر سِول ڈیفنس آفیسر جہلم نے کہا کہ کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے تنظیمِ شہری دفاع […]

کورونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے ، وہ واحد صوبہ جہاں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد صرف 87رہ گئی

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان میں ایکٹو کورونا مریضوں کی تعداد صرف 87 رہ گئی ہے، گلگت میں کورونا کے مزید 14 مریض صحتیاب ہوگئے، جس سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 125 ہوگئی ہے۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس […]

حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی دوا کو بر آمد کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے، ہٹانے اور دوبارہ لگانے کے ایک ہفتے میں 3 نوٹیفکیشنز جاری، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر انسداد ملیریا کی ادویات برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور […]

یکم رمضان اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا کئی ہفتے قبل ہی اعلان کر دیا گیا، امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ جبکہ عید […]

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کو جلایا گیا لیکن امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کیساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کو جلانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں لیکن امریکا میں اس موذی مرض کا شکار ہونے والے افراد کی اجتماعی قبر میں انتہائی گہرائی میں تدفین کی جارہی ہے اور گڑھے ڈرلنگ […]

close