بارشوں کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور(پی این آئی)گجرات میں بارشوں کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گلیوں میں چار چار فٹ پانی کھڑا ہوگیا، ریلوے اسٹیشن، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال، ضلعی کمپلیکس، مرکزی عیدگاہ بھی زیر آب آگئی، چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ گجرات […]

لاپتا ہونیوالےتاجر تین روز بعداپنے گھر پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی)ذرائع کا کہنا ہے کہ لاپتاہونےوالےتاجرذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے ہیں جبکہ ان کے وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ ذوالفقاراحمدکےاہل خانہ سےبات ہوگئی ہے، کراچی کے لاپتا ہونے والے معروف تاجر ذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضانے تاجر کے […]

آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر خاتون نےدلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا

گوجرانوالہ (پی این آئی) آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ ہوگئی اور نالے میں چھلانگ لگادی۔ گوجرانوالا میں مکی روڈ پر پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتاہے بیٹی نے بچانے […]

بالی ووڈ کے معروف فلمساز کا مزید فلمیں نہ بنانے کا اعلان

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ وہ موجودہ دور کے حساب سے پُرانے ہوگئے ہیں لہٰذا اب مزید فلمیں نہیں بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے اپنے […]

گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10 نمبر پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیو ں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کروانے کی حمایت کردی

کراچی(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاک بھارت ٹیسٹ کی […]

پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں کس کا ہاتھ تھا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہمیں حکومت میں لانے پھر ہماری حکومت گرانے اور پی ڈی ایم کی حکومت بنانے میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا کردار […]

غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ،معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھی تو وہ اس سے […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا ، کشمیر ، بالائی/وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطاقب جنوبی پنجاب ، سندھ […]

افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہوگیا

ساہیوال (پی این آئی) عارفوالا روڈ نائن ایل لنک گوگا نہر میں نہاتے ہوئے پانچ بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نائن ایل لنگ گوگا نہر میں بچے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے نہا تے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، وقوعہ کی […]

close