کویت سٹی(پی این آئی)ایک طرف ساری دنیا کرونا وائرس کی روک تھام اور اس کا علاج ڈھونڈنے میں دن رات مصروف ہے، دوسری جانب کویت کے نسل پرست رہنماؤں نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق کویت میں متنازع حیثیت کی حامل خاتون […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں لاک ڈاؤن اور سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد عوام کی کثیر تعداد سڑکوں اور تفریحی مقامات پر جمع ہونا شروع ہوگئی جس کے باعث ملک میں کرونا وائرس کی وبا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔سی این این کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)مختلف قسم کی ایپس استعمال کرنے سے قبل اس بات کو یقینی بنا لیں کہ یہ آپ کیلئے نقصان دہ ثابت نہیں ہوگا، اداکارہ صبا قمرکوغالبا ایک ایپ کے باعث خاصی مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب ان کا فون ہیک کرلیا […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگرفورس کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کردی، ٹائیگرفورس کی رجسٹریشن 15 اپریل تک مکمل کی جائے گی،وزیراعظم نے مزید نوجوانوں کو ٹائیگرزفورس کا حصہ بننے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگرز فورس […]
جہلم(طار ق مجید کھوکھر) تھانہ صدر پولیس نے دوارن گشت ملزم محمد احمد اعظم ولد محمد اعظم چغتائی سکنہ باغ محلہ جہلم سے 40عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی حسن رضا تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف […]
پشاور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے دورہ کے موقع پر بتایاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں 275 قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں جن میں کل 18000 افراد کی گنجائش موجود ہے،وزیر اعلی نے صوبائی سطح پر حال ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاط نہیں کریں گے تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، آنے والے دن بہت غیر یقینی ہیں، صورتحال کے مطابق احتیاطی تدابیر کو اپنانا ہوگا،یہ تاثر غلط ہے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کر تے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دو ملزمان1۔ محمد کاشف ولد طارق محمود 2۔کلیم اللہ ولد محمد ولائیت سکنہ ڈھڈی پھپھرہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ اے ایس آئی غلام عباس تھانہ […]
اومان (پی این آئی)عرب ملک اردن کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔نیوز چینل نے لاک ڈاون کے دوران بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کی خبر […]
جہلم(طار ق مجید کھوکھر) موجودہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں ذخیرہ اندوزی میں ملوث اور زائد نرخوں پر اشیاء خرو نوش بچنے والے 9 دوکانداوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے، تفصیلات کے مطابق آج تحصیل سوہاوہ اور پنڈ دادنخان میں 9 دوکانداروں کے خلاف […]
نیویارک (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک 16 لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے، 50 فیصد کیسز صرف تین ممالک امریکا، اٹلی اور اسپین میں رپورٹ ہوئے، […]