’عمران خان ویل پلیڈ‘پاکستانی معیشت میں بہتری ، روپے کی قدر میں بھی اضافہ ۔۔۔سینئر صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو مبارکباد دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کا اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دیئے تاہم اب پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اچھی خبر پاکستان کے […]

آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کا انکشاف، 510 افراد پر تجربے کے بعد ویکسین کب تک مارکیٹ میں آجائیگی؟ اچھی خبر آگئی

لندن(پی این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے، انسانوں پر تجربات کے لیے510 افراد کی رجسٹریشن کی گئی ہے، تجربے کا آغاز آئندہ ہفتے سے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک کی کمی کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]

پوری امت مسلمہ کی دعائیں اثر دکھا گئیں، سعودی حکومت نے رمضان سے قبل تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت کا رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ، ماہ مبارک کے دوران مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ اور مملکت کی دیگر تمام مساجد میں امام اور عملے کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ […]

کورونا وائرس کا خطرہ ، پاکستان نے بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا

چمن (پی این آئی) پاکستان کا شہریوں کی واپسی کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی اور مال بردار گاڑیوں کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر تاج آفریدی نے اس حوالے سے بتایا ہے […]

نئی دوا دریافت کر لی گئی ، کورونا وائرس کے مریضوں پر تجربہ کامیاب، تیزی سے صحتیاب ہو نے لگے

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ امریکہ میں ایک نئی دوا نے مریضوں پر اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔ سی این این کے مطابق اس […]

26اپریل سے کورونا وائرس کی شدت کم نہیں بلکہ تباہی میں اضافہ ہو گا، نامور ماہر صحت کی خوفناک پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے معروف ماہر صحت نے انتہائی پریشان کن دعویٰ کر دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سابق وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمید خان نے کہا ہے کہ […]

محمد بن سلمان رحم کرو،جیل میں قیدسعودی شہزای نے سعودی ولی عہد کے نام کیا پیغام جاری کر دیا؟عالمی برادری کی نظریں سعودی حکمرانوں پر لگ گئیں

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی 56 سالہ بسمہ بنت سعود گزشتہ سال مارچ میں اچانک لاپتہ ہوگئی تھیں اور بعد ازاں یورپی و امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ممکنہ طور پر سعودی […]

جو کہا کر دکھایا، وزیراعظم عمران خان ایکشن میں آگئے ،انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے کا حکم دے دیا۔سمگلنگ اور ٹڈی دل کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

close