تشدد کی تازہ لہر، امن معاہدے کے باجود طالبان کے شدید حملے، متعدد فوجیوں اور شہریو ںکو مار ڈالا

کابل(پی این آئی)افغان حکام کے مطابق تشدد کی تازہ لہر میں طالبان کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں 23 فوجیوں اور نو شہریوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکہ کے ساتھ امن معاہدے اور ملک […]

لاک ڈائون میں نرمی ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ لوگ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں گے تو تو بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوگی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عوام کے لیے جاری اپنے ایک بیان میں عمران […]

استعفیٰ ایک ہی صورت میں واپس لوں گا، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کے آگے شرط رکھ دی

کراچی(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت تاحال ناراض رہنما نجیب ہارون کے تحفظات دور کر کے انہیں منانے میں کامیاب نہیں ہوسکی جبکہ نجیب ہارون کا بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مجھ سے رابطہ کریں اور میرے تحفظات دور کرانے […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ، آئی ایم ایف نے وضاحت کر کے کہانی ہی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اگر پاکستانی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم اور پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، سیاسی میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کی چوہدری برادران سے ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی۔ملاقات میں طے پایا کہ شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے اور پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب ہونگے۔ہارون رشید کا کہنا تھا کہ […]

رمضان میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت، وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے رمضان میں مارکیٹیں کھلی رکنے کا فیصلہ کیا ہے ،آئندہ جمعے کو یوم توبہ منایا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن […]

ضلعی انتظامیہ کا شہری دفاع کے رضاکاروں کے اجلاس سے خطاب

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہری دفاع کے رضاکار ناصرف ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو حکومت کی پالیسی کے مطابق ہدایات جاری کرنے میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل چیف وارڈن شہری دفاع و […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگیں ڈوریں برآمد، مقدمات درج

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری،پولیس چوکی کالاگجراں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد وقاص طارق سکنہ کالاگجراں جہلم سے متعدد تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے […]

باردانہ کی فراہمی و تقسیم، ڈپٹی کمشنر جہلم کا گندم خریداری مرکز کا دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا گندم خریداری مرکز جہلم کا دورہ۔گندم خریداری مراکز پر باردانہ کی فراہمی خریداری انتظامات اور کو رونا وائرس حفاظتی اقدامات کا جائز ہ لیا جبکہ احسا س کفالت کیش سنٹر ز میں امدادی رقوم کی […]

کورونا بچاؤ ہدایات کی خلاف ورزی، جہلم میں 21 دکانیں سر بمہر کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام تاجروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اپنی کمیونٹی کے افراد میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور ایس او پیز کے بارے آگاہی فراہم کریں، اور ان پر عمل درآمدیقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کے باجوددنیا بھر میں اموات کی شرح میں حیران کن کمی واقع ہو گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کرونا ایک طرف پوری دنیا کے لیے بلا بن کر ابھر رہا ہے‘ دنیا میں اب تک ساڑھے22 لاکھ لوگ بیمار اور […]

close