بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے لیکن یورپ میں سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب چینی سائنسدانوں نے اس کے یورپ میں زیادہ خطرناک ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]
چترال(گل حماد فاروقی) کورنا وائرس کی وباء کو روکنے کے لیےچترال تحصیل کی میونسپل انتظامیہ تگ و دو کررہی ہے۔ تحصیل انتظامیہ چترال نے تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین کی نگرانی میں دروش اور چترال نے مشترکہ طور پر لوری سرنگ کے قریب براڈام […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر مودی سرکار کی مسلمان دشمنی اور کشمیریوں سے نارواسلوک پر بول اٹھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے بندشوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے خصوصی ٹیکنیکل کمیٹی بنادی ہے۔پاورڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب نے انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیسرز (آئی پی پیز) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ […]
بیجنگ (پی این آئی) امریکہ اور چین کے درمیان کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کئی بار کہا گیا یا کہ یہ وائرس چین سے آیا ہے۔چین نے ایک مرتبہ پھر امریکی […]
جنیوا (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں حیران کن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے تاجروں کو جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ رمضان شریف میں گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں، اگر مساجد میں جاناہے تو حکومتی شرئط پر عملدرآمد یقینی بنائیں، ہم عوام کو مساجد میں جانے سے نہیں روکیں گے، […]
اسلام آباد (پی این آئی ) 65 فیصد پاکستانی مسجد میں نماز نہ پڑھنے کے حق میں ہیں. تفصیلات کے مطابق گیلپ سروے کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 65 فیصد عوام نماز کو گھر میں پڑھنے کے حق میں […]