لندن (پی این آئی) برطانیہ کی جانب سے 2 روز بعد کرونا وائرس کی ویکسین کے تجربات شروع کرنے کا اعلان، آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کی جانے والی ویکسین کی افادیت جاننے کیلئے انسانوں پر تجربات کا آغاز جمعرات سے کیا جائے گا۔ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران کرفیو میں نرمی کرتے ہوئے صبح 9سے شام 5بجے کے دوران لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت دیدی ہے۔ حکومت کی جانب سے رمضان کے دوران شہریوں کو اشیا خوردونوش خریدنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے انٹری اور ایگزٹ ویزے کی مدت بڑھانے اور 3 ماہ تک کمپنیوں کو پاکستانی محنت کشوں کی برطرفی سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں مخصوص کمرشل کاروباری سرگرمیوں کیلئے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، منی ایکسچینجز، بلڈنگ مینٹیننس، اے سی مینٹیننس اور مرمت جیسی سرگرمیاں اب رات 8 بجے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام نے […]
جہلم (پی این آئی) جہلم کرونا وائرس کو شکست دینے کے قریب ، پنجاب کے شہر میں کرونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے، نئے کیسز رپورٹ ہونا بند، 3 میں سے 2 قرنطینہ مرکز خالی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کا شہر جہلم تیزی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے مشکل وقت میں کام آنے والے دوست ممالک کا مشکل گھڑی میں ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے 4 وزراء کی مخالفت کے باوجود کلوروکوئن برآمد کرنے کی منظوری دے دی، وزراء نے کہا وافر سٹاک کے […]
نیویارک(پی این آئی) امریکی سائنسدانوں نے لوگوں کو خود ہی کورونا وائرس کو شکست دینے کا نسخہ بتا دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیویارک کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس سب سے زیادہ ان لوگوں کے لیے خطرناک […]
بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے لیکن یورپ میں سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب چینی سائنسدانوں نے اس کے یورپ میں زیادہ خطرناک ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]
چترال(گل حماد فاروقی) کورنا وائرس کی وباء کو روکنے کے لیےچترال تحصیل کی میونسپل انتظامیہ تگ و دو کررہی ہے۔ تحصیل انتظامیہ چترال نے تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین کی نگرانی میں دروش اور چترال نے مشترکہ طور پر لوری سرنگ کے قریب براڈام […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]