آئی ایم ایف اور عالمی بینک سمیت دنیا سے بیرونی قرضے کیسے معاف کروائے جائیں؟ پیپلزپارٹی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے […]

دنیا بھر میںلاک ڈائون کے اچھے اثرات! سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا

اوسلو (پی این آئی) سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہر سال ہی اوزون کی تہہ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ،اہم تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں خام تیل کوذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اورتیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میںتیل […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، قومی ائیرلائن نے 26خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے آج(جمعرات) سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو […]

بھارتی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ، وائٹ ہائوس نے بھارتی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس نے مسلمانوں کے خلاف مظالم میں ملوث بھارتی وزیر اعظم اور صدر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔وائٹ ہاؤس نے 10 اپریل کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر رام ناتھ کووند کو ٹوئٹر […]

سیاسی و مذہبی حلقوں میں تشویش کی لہر ،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم کی ہدایت پر قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم کی ہدایت پر قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جس پر ملک کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی […]

ووہان میں کورونا وائرس قابو نہیں ہوا بلکہ حکومت کا سیاسی ڈرامہ ہے ، امریکی نشریاتی ادارے نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن/بیجنگ(پی این آئی)چین کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ اس کے شہر ووہان میں موجود تمام مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں اور اب وہاں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض موجود نہیں ہے، تاہم امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے […]

وہ چھ علامات جو ظاہر ہوں تو آپ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، ماہرین نے مزید تفصیلات بتا دیں

نیویارک(پی این آئی) ابتدائی طور پر امریکی ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی 3علامات بتائیں جو سب سے زیادہ مریضوں میں دیکھی جا رہی تھیں لیکن جوں جوں امریکہ میں کورونا کے مریض بڑھتے گئے، ڈاکٹر اس فہرست کو اپ ڈیٹ کرتے گئے اور اب تک […]

کورونا کیخلاف جنگ میں ہماری حمایت کا شکریہ ،چینی حکومت نے شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا

لاہور(پی این آئی )چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے نام تہنیتی خط لکھا ہے۔سی پی سی نے شہبازشریف کے نام 3 صفحات پر مشتمل تہنیتی خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]

وہ لوگ جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت خود ادا کرے گی، بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے والے افراد اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے 75 ارب روپے […]

وہ دو جگہیں جہاں کورونا وائرس سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں بڑا انکشاف

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق سائنسدان یہ بتا چکے ہیں کہ یہ تادیر ہوا میں معلق رہ سکتا ہے اور وہاں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ اب چین کے سائنسدانوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ کن مقامات پر فضاءمیں […]

close