نیویارک (پی این آئی) عالمی سطح پر کورونا وائرس سے مصدقہ ور پر متاثر ہونے والے تیس لاکھ سے افراد میں سے دس لاکھ افراد صحت یاب ہوگئے، ماہرین کے مطابق متاثرین میں ہلاکتوں کا تناسب کافی کم، 30 لاکھ سے زائد متاثرین میں سے […]
لاہور (پی این آئی) امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، پی آئی اے کی پہلی پرواز7 مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن روانہ ہو گی۔ ذرائع کے مطا بق پی آئی اے نے امریکہ کے لئے براہ راست پروازوں کی پلاننگ شروع کر […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عیدکے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی، نیب ٹارزن بننے جا رہا ہے، عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں کے قلندراندر جاسکتے ہیں، شہبازشریف کے ستارے گردش میں ہیں، نوازشریف کے بعد […]
کراچی (پی این آئی) ملک کی تمام پٹرولیم کمپنیوں کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا دعویٰ، آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا بحران کھڑا ہوگیا، کیماڑی سے پیٹرول پمپوں کو سپلائی معطل […]
واشنگٹن(پی این آئی) وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔امریکی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ احتساب کے کٹہرے میں لائے […]
کراچی (پی این آئی) ایک ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کی کمی ہوگئی، گزشتہ ماہ اپریل کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنی کی قدر میں مجموعی طور پر 6.53 روپے کی کمی ہوئی ۔ گزشتہ ماہ پاکستانی […]
بیجنگ(پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 نظام تنفس کو متاثر کرتی ہے جس کے دوران اکثر مریضوں کو خشک کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات کے ساتھ بخار کا سامنا ہوتا ہے۔یعنی اس سے پھیپھڑے سب سے زیادہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) مہلک وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے مزید ایک ہزار897افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے تعداد65ہزار776ہو چکی ہے،دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست […]
لندن(پی این آئی) وٹامن ڈی کی کمی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے موت کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوئی ایلزبتھ ہاسپٹل فاؤنڈیشن اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہوں گی، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان18ویں ترمیم پر بات چل رہی ہے، (ن) لیگ نے مشروط حمایت کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی […]