تازہ ترین

آئندہ ہفتے سے پاکستان میں کورونا وائرس مزید تیزی سے پھیلے گا، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین ڈاکٹرعبدالباری اور ڈاکٹر حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا پھیلاؤ میں مئی کے دوسرے ہفتے میں تیزی آئےگی، حکومت کو چاہیے کہ کم ازکم 15مئی تک لاک ڈاؤن کو برقرار رکھے، کیونکہ کورونا وائرس کا علاج […]

حکومت کی بڑی پریشانی ختم ہونے کے قریب، سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیرزادہ کا کہنا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترمیم میں ترمیم کے لیے سمجھوتہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری اطلاع ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں ترمیم کے حوالے سے نواز شریف سے رابطہ کیا گیا ہے […]

اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی، رواں سال حج ہو گا یا نہیں؟وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ حج 2020 کے ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ 15 رمضان تک کردیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے فیصلے سے متعلق پاکستان کو اعتماد میں […]

صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا، ماہرین نے حوصلہ کن خبر سنا دی

سیول (پی این آئی) کرونا کو شکست دینے والے شخص میں دوبارہ مہلک وائرس کی تشخیص ٹیسٹنگ کی خرابی کا نتیجہ تھی، صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا […]

عاصم سلیم باجوہ نے پی ٹی آئی جوائن کر لی ؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ جنرل عاصم باجوہ اب سویلین اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، میڈیا کے ایک حلقے کو ہر بات میں سازش نظرآتی ہے، گندم اور چینی بحران کی رپورٹ جلد منظرعام پر […]

ہوسکتاہے کورونا وائرس کی ویکسین کبھی نہیں بنائی جا سکے گی، عالمی ادارہ صحت نے اب تک کی تشویشناک رپورٹ پیش کر دی

لندن (پی این آئی) ہوسکتا ہے کورونا کی ویکسین کبھی بھی نہ بنائی جاسکے، دنیا میں ایسے وائرسز موجود ہیں جنکی ویکسین نہیں بنائی جاسکی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن […]

جہلم، 204 میٹرک ٹن چاول کی ذخیرہ اندوزی، ایک لاکھ روپے جرمانہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم میں رائس مل کو 204میٹرک ٹن چاول کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی کی سربراہی میں دینہ میں بڑی کارروائی کی گئی۔رائس ٹریڈر نے یقین دہانی کرائی کہ وہ […]

تحریک انصاف میں ایک اور طاقتور گروپ وجود میں آگیا، شیخ رشید بھی شامل۔۔۔وزیراعظم عمران خان پر کس کو ہٹانے کیلئے دبائو ڈالا جارہاہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ایک اور گروپ بن چکا ہے، یہ گروپ عمران خان پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو عہدے سے ہٹایا جائے، اس گروپ میں پرویز خٹک، فواد […]

ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی،پاک فوج دشمن کیخلاف میدان میں اتر گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق سویلین ہلاکتوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، بھارت […]

سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ […]

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تنخواہیں اور پینشنزکی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن 21 مئی کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن نے اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ […]

close