اسلامی ممالک میں ترکی کورونا کیسز کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آگیا، مثبت کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد کیا ہو گئی؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

انقرہ (پی این آئی) یورپی ممالک کی طرح ترکی میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی میں اب تک ایک لاکھ 29 ہزار 491 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مسلمان ممالک میں کورونا کے مثبت کیسز کے اعتبار […]

لاک ڈائون کے دنوں میں شادی کا انجام ، نئی نویلی دلہن کورونا کی مریضہ نکلی، دولہا شادی کرتے ہی کہاں پہنچ گیا؟

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہیں لیکن بھارت میں تین نوجوانوں لاک ڈاؤن کے دوران بھی شادی کا ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا کہ اپنی دلہنیا گھر لے آئے لیکن پھر […]

کرونا وائرس کی دہشتگردی جاری ، امریکا میں یومیہ اموات کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

نیویاک (پی این آئی) امریکی اخبار کو حاصل ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون تک امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد تین ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔یہ موجودہ تعداد، جو کہ 1750 ہے، میں 70 فیصد اضافہ […]

ایرانی ریال ختم کرنے کا فیصلہ ، ایرانی حکومت نے نئی کرنسی لانے کااعلان کر دیا،کامیابی مل گئی

تہران (پی این آئی) ریال کا دور اختتام پذیر ہوگیا، ایرانی حکومت کا ملک میں نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ، حکمراں جماعت پارلیمان سے کرنسی کی تبدیلی کا قانونی مسودہ منظور کروانے میں کامیاب رہی، قانون مذہبی شخصیات کی اتھارٹی کی منظوری کے بعد […]

آئندہ 50 سال تک افریقہ، ایشیا، جنوبی امریکہ اور آسٹریلیا کے وسیع علاقے انسانی رہائش کے قابل نہیں رہیں گے، ماہرین ماحولیات کی وارننگ

واشنگٹن (پی این آئی) اوسط درجہ حرارت میں اضافے کی موجودہ شرح کے ساتھ آئندہ 50 سال تک افریقہ، ایشیا، جنوبی امریکہ اور آسٹریلیا کے وسیع علاقے انسانی رہائش کے قابل نہیں رہیں گے جس سے ان علاقوں میں رہنے والے ایک ارب سے ساڑھے […]

پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں تشویشناک حد تک اضافہ ،ملیریا کی دوا کا استعمال بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی ) اموات میں اضافے کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے ملیریا کی دوا کا استعمال بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کورونا نے کورونا کے مریضوں کیلئے ملیریا کی دوا کو خطرناک […]

تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) وزارت تعلیم نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم جون سے پنجاب بھر کے تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بابت معیاری طریقہ […]

شاہ محمود قریشی بھی ناراض، وجہ کیا نکلی؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے اس وقت […]

قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کیا جائیگا یا نہیں؟ وفاقی کابینہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج وفاقی کابینہ اجلاس کا فیصلہ ہوا جس میں وفاقی مذہبی امور کی پیش کردہ سمری پر غور کیا گیا،جس کے بعد […]

بریکنگ نیوز! وفاقی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ وہ دیگر سیکٹرز کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام سیکٹرز کو ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، کابینہ نے پاکستان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا علاج شروع، پلازما لگانے کے بعد مریض کی حالت کیسی ہے؟ڈاکٹروںکا بڑا دعویٰ

حیدر آباد (پی این آئی) حیدر آباد میں کورونا کے مریض کو پلازمہ لگانے کے بعد حالت بہتر ہونے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے مریضوں کوپلازمہ لگانے کا کلینکل ٹرائل ملک بھر کے چار اسپتالوں میں شروع کیا گیا ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا […]

close