پیرس (پی این آئی ) فرانسیسی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ دراصل وہاں پر کورونا وائرس دسمبر 2019 میں ہی شروع ہو چکا تھا۔پیرس کے قریبی شہر کے ڈاکٹر یویس کوہن نے ایک ریڈیو انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ان کی تفتیش کے مطابق […]
راولپنڈی(پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جارحیت کررہی ہے، بھارت کی جنگ بندی خلاف ورزیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے۔ان کا […]
کراچی(پی این آئی ) سپریم کونسل آف ٹریڈرز نے ایک بارپھر کاروبار کھولنے کی تاریخ دے دی۔سپریم کونسل آف ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ 15 رمضان المبارک سے کاروبار کھول دیں گے اور ساری تنظیموں کے اتفاق سے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع […]
واشنگٹن(پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کووڈ 19 کے مریضوں کے مدافعتی نظام کو ابتدائی مراحل پر دبا دینا اس کی سنگین علامات کو ابھرنے سے روک سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیک اسکول […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کا ضلع لکی مروت کورونا فری قرار دے دیا گیا ، تمام مریض صحتیاب ہو گئےگھروں کو لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر ہدایت اللہ کے مطابق 44 افراد کے سیمپلز کو ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد […]
لاہور (پی این آئی) بھارتی وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کلبھوشن کی رہائی کے لیے پاکستان سے بیک چینل رابطے کیے ہیں۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رہائی کے لیے بھارت کی طرف سے پاکستان سے متعدد بار بیک […]
امریکہ (پی این آئی) کورونا وائرس کیسے پھیلا،امریکی سائنسدان اور سیاستدان آمنے سامنے آگئے،امریکی سیاستدان وائرس کے پھیلاؤ میں چینی لیب کو قصور وار ٹھہرانے پر بضد ہیں۔جبکہ امریکی ریسرچر کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی تیاریاں شروع ہیں اور شہباز شریف نے اس سلسلے میں پنجاب کے اہم سینئر وزیر سے ملاقات بھی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق جب سے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف لندن […]
کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ صحت بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں 78 فیصد متاثرہ مریضوں میں کورونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اب تک کورونا کے مہلک مرض میں مبتلا […]
لاہور (پی این آئی ) کورونا کے علاج کیلئے ویکسین لانے میں ناکام ہوئی تو دنیا کو اس کے ساتھ ہی رہنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیابھرمیں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے جس کے باعث روزمرہ کی زندگی کا نظام درہم برہم […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے ساتھ مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔جو لوگ مجھ سے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہے تھے، میں پہلی بار یہ بتانا چاہوں گا کہ آخر […]