اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزرا کی مخالفت، وزیراعظم نے اہم ترین فیصلہ واپس لے لیا، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے […]
بیجنگ (پی این آئی)تجربہ کامیاب ، چینی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کرلی ، مدافعتی نظام میں کیا تبدیلی لائے گی؟ تیار کردہ دوا کا پیکنگ یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا جو کامیاب رہا، دوا حیرت انگیز طور پر متاثرہ شخص کوتیزی سے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی۔۔عرب یونین اسپیس سائنس کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 22 مئی کو نظر آنے کا امکان، ادارے کے رکن ابراہیم الجروان کی جانب سے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کا کامیاب علاج، صحتیاب ہونیوالوں کا پلازمہ کام دکھا گیا۔ ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا ہے کہ پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ کورونا کیخلاف پیسیو امیونائزیشن کا تجربہ کامیاب رہا ہے ۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کی چھٹیوں میں ردوبدل، وفاقی حکومت نے اعلان کر دیا… وفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نئے نوٹیفکیشن میں 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا ذکر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن بیانئے کا حامی تھا لیکن اب نئے سروے کے مطابق عوام کی بڑی اکثریت انکے بیانئے کی حامی نظر آتی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ادارے آئی […]
لندن(پی این آئی) معروف مسلم سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی کو برطانیہ میں 3لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 6کروڑ روپے)جرمانہ کر دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پیس ٹی وی کو یہ جرمانہ برطانوی کمیونی کیشن سروسز ریگولیٹر کی طرف سے ’نفرت انگیز […]
گلگت بلتستان(پی این آئی )الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے بعد صوبائی حکومت کے تمام انتظامی اختیارات ختم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]
دبئی(پی این آئی)دبئی پولیس کے ایک سائنسدان نے گزشتہ روز گلف نیوز کو بتایا کہ موبائل فون کورونا وائرس کی منتقلی کا ذریعہ ہیں اور امکان ہے کہ یہ آپ کے علم میں آئے بغیر کسی مرض کو گھر میں لے جانے والا ایک ٹروجن […]