اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد نیب کی جانب سےمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سمیت 6 بڑے اور سینیئر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان۔ذرائع مطابق نیب نے اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کو چلانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد کا بیان سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گھر سے روانہ ہونے سے قبل کیپٹن سجاد گل نے قرآن پاک کی تلاوت تھی۔مجھے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے حوالے سے خوشخبری۔ پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1472 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ صرف 257 مزید افراد میں […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کرونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے اور ان فیصلوں کے نتیجے میں سعودی عرب کو کرونا کی وجہ سے بڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اعجاز احسن ایک مانے ہوئے سرجن تھے، 1957ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے گریجوایشن کی، علامہ اقبال میڈیکل کالج کے […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) خادم حرمین شریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماع کی اجازت دے دی گئی ہے۔حرمین شریفین میں نماز عید کے اجتماع کے حوالے […]
کراچی ( پی این آئی ) پی آئی اے حکام نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔فضائی حادثوں کی تحقیقات کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی طیارہ حادثے کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرنے میں ایک ماہ سے ایک سال […]
لاہور (پی این آئی)کراچی میں افسوسناک طیارہ حادثہ ، پاکستانیوں نے پی آئی اے کو بڑا جھٹکا دیدیا… گذشتہ روز کراچی میں طیارہے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد سو شل میڈیا پر پی آئی اے کو بین کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا […]
لاہور(پی این آئی) چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کو جسمانی خلیوں میں ختم کرتی ہے اور انسانوں کیلئے انتہائی محفوظ ویکسین ہے، 108 افراد پر پہلے کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں […]
اوٹاوا (پی این آئی) دنیا کا واحد ملک جہاں عید الفطر 23مئی کو منائی گئی ، کینیڈا میں کل شوال کا چاند نظر آگیا تھا، کینیڈین امام کونسل کے اعلان کے بعد 23 مئی بروز ہفتہ کو عید منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا دنیا […]
سڈنی (پی این آئی )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کا انعقاد ممکن ہوگا یا نہیں؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی۔ میگا ایونٹ رواں سال ستمبر، اکتوبر میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان ملک آسٹریلیا کی حکومت نے ستمبر کے وسط تک سرحدیں بند […]