کورونا کا مریض مرض لاحق ہونے کے کتنے روز بعدوائرس آگے نہیں پھیلا سکتا، نئی تحقیق سامنے آگئی

سنگاپور(پی این آئی) کورونا کا مریض مرض لاحق ہونے کے کتنے روز بعدوائرس آگے نہیں پھیلا سکتا، نئی تحقیق سامنے آگئی…کورونا کا مریض 10 روز بعد وائرس نہیں پھیلا سکتا۔ اکیڈمی آف میڈیسن اور سنٹر فار انفیکشن ڈیزیز سنگا پور کی تحقیق کے مطابق علامات […]

بھارت کو شرارت مہنگی پڑی، اپنے اہم ترین علاقے سے ہاتھ دھو بیٹھا، چین نے لداخ کو کسی صورت چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) بھارت کو شرارت مہنگی پڑی، اپنے اہم ترین علاقے سے ہاتھ دھو بیٹھا، چین نے لداخ کو کسی صورت چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول سے 8 کلو میٹر اندر تک چین نے […]

سعودی عرب میں مشروط طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ ، مسجد نبوی کھولی جائیگی یا نہیں؟ انتظامیہ نے کچھ اور ہی کہہ دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے چند روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ سعودی عرب میں یکم جون بروز اتوار سے 90ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کرنے کے بعد نمازیوں کے لیے کھولا جائے گا،ان مساجد میں باجماعت نمازوں کی مشروط […]

پاکستان کا وہ اہم ترین شہر کو کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ،لاہور میں 66 فیصد کے قریب کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی میں کورونا وائرس کیسز کی شرح سات […]

کاروباری حضرات کیلئے بڑی خوشخبری، مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی )کاروباری حضرات کیلئے بڑی خوشخبری ، مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی۔۔۔۔ تاجروں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، لاہور میں مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ […]

سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار کو […]

لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]

سعودی عرب کی حکمت عملی نے کورونا وائرس کو پچھاڑ دیا، کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کی حکمت عملی نے کورونا وائرس کو پچھاڑ دیا، کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، جبکہ نئے کورونا کیسز کی یومیہ تعداد بھی واضح کم ہونے لگی، پچھلے 24 گھنٹے میں مزید1581 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ […]

کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی)کورونا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار ہوا یا چینی مارکیٹ سے شروع ہوا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف۔۔۔۔۔ چین نے ایسا نہیں کہا کہ ووہان کی منڈی سے کورونا واائرس کی وبا نہیں اُٹھی، لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے جائیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) یکم جون سے تعلیمی ادارےکھولنے جائیںگے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تعلیمی اداروں کی بندش کو ڈھائی ماہ کا عرصہ […]

کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون، غریب کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا، آٹے کےتھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون، غریب کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا، آٹے کےتھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کردیا ہے، نئی قیمت کے بعد 20 کلو آٹے […]

close