پی آئی اے طیارہ حادثہ ، وزیراعظم عمران خان نے تمام طیاروں کی اپ گریڈیشن سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

سرکاری ملازمین کی پنشنز اور تنخواہوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تجویز دیدی گئی

کراچی(پی این آئی) آئندہ مالی سال میں سندھ کا ترقیاتی بجٹ کم ہونے کا امکان ہے ، رواں سال کےمقابلے میں ترقیاتی بجٹ،اسکیمزکم ہوں گی جبکہ سندھ میں تنخواہوں، پنشن میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 21-2020کےلیے صوبائی بجٹ […]

عمران خان آپ لوگوں کواین آراو نہیں دے گا جو دل کرتاہےکر لیں،واضح اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال صاحب کورونا کے پیچھے کمپیوٹر پر ماسک لگا کر چھپتے ہیں، خان تومیدان میں ہیں عوام کی خدمت میں،آپ کی طرح چھپےنہیں، عمران خان آپ لوگوں کواین آراو نہیں دے […]

قوم کا انتظار ختم ہوا ، وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی شہر کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائے گی۔اسد عمر کی زیرصدارت کراچی کی مستقبل کی بجلی ضروریات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی […]

اپنی اپنی کارکردگی دکھائو، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس فوری طلب کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے کل کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔اعلیٰ سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں […]

کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ کیسے تیار ہوا؟ ناروے اور برطانوی سائنسدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی)ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے 4 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ […]

کورونا وائرس کس طرح خاموشی سے اپنا شکار بنا لیتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والے نئے نوول کورونا وائرس کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ اپنے بیشتر شکاروں کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتا اور کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، مگر پھر بھی […]

جن کی نوکریاں لاک ڈاؤن میں ختم ہوئیں اس میں ان 65ہزار افراد کو روزگار دیا جائیگا ،حکومت نے خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان بہت جلد ملک میں جنگلات اور پارکوں کے تحفظ کیلئے ایک پلان کا اعلان کریں گے۔ بلین ٹری منصوبہ ایک تحریک ہے جس سے معیشت […]

دنیا کورونا وائرس پر کس طرح قابو پا سکتی ہے؟چینی حکومت نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)کورونا وائرس کووڈ-19 کی وبا اس وقت پوری دنیا کے لئے ایک سنگین چیلنج بنی ہوئی ہے۔مئی کے آخر تک چائنیز مین لینڈ پر وبا سے متاثر مریضوں کی تعداد 83017 تھی۔ جن میں سے 78307 مکمل طور پر صحت یاب ہو کر […]

انڈونیشیا کے بعد ایک اور ملک نے اپنے مسلمان شہریوں کو حج کی سعادت سے مکمل طور پر محروم کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) انڈونیشیاکی طرف سے حج 2020ءمیں اپنے عازمین نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد بھارت نے بھی سعودی حکام کی طرف سے واضع جواب نہ آنے پر حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد رقوم واپس لینے کی سہولت فراہم کر دی۔بھارت […]

بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ8 جاسوس ڈرون گرنے کے بعد بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ […]

close