کورونا وائرس بے قابو، ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔طاہرہ اورنگزیب ن لیگ کی سینئر رہنما […]

مراد سعید نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا،35ارب 24لاکھ ریونیواکٹھا کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزرات مواصلات نے موجودہ دورحکومت میں کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا کہ مراد سعید نے ریونیو میں35ارب 24لاکھ کا اضافہ کیا اوراخراجات میں کمی کر کے ایک ارب 61 لاکھ بچائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

لاک ڈائون سے 30لاکھ سے زائد جانیں بچا لی گئیں، محققین نے اچھی خبر سنا دی

پیرس(پی این آئی)محققین کا کہنا ہے کہ یورپ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا گیا اور 30 لاکھ سے زائد لوگوں کی جانیں بچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں نے […]

ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قلت ؟ پیٹرولیم کمپنیوں نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم کمپنیوں ’گو‘ اور ’زوم‘ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں۔پیٹرولیم کمپنی گو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان سید اور زوم کمپنی کے چیف شہریار مہر نے لاہور میں مشترکا پریس کانفرنس کی۔ ان کا کہنا […]

کورونا وائرس سے بچوں میں کونسی خطرناک بیمار ی جنم لے رہی ہے؟والدین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچوں میں کونسی خطرناک بیمار ی جنم لے رہی ہے؟والدین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی…. دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سےبچوں میں دل کے امراض جنم لینے کا انکشاف ہوا ہے۔اس ضمن میں ماہرِ امراضِ قلب […]

آئی سی سی کا اگلا چئیرمین کونسا پاکستانی شخص ہو گا؟بڑا متوقع نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)‏پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیئرمین شپ کی پیشکش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے مالی معاملات اور اندرونی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے احسان […]

کورونا وائرس دسمبر 2019نہیں بلکہ کب سے پھیلنا شروع ہو چکا تھا؟ امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر دعویٰ

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا چین کے شہر ووہان میں سابقہ توقعات سے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔یہ دعویٰ ایک امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر کیا گیا۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے دوران دریافت کیا گیا کہ […]

بھارت نے پاکستان پر فضائی حملے کی غلطی کی تو۔۔۔۔۔پاکستان نے بھارتی فوج وارننگ جاری کر دی

اسلام آطاد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے فضائی حملے کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حماقت نہیں کرنا کیونکہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے […]

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ،رواں سال حج محدود کرنے کا امکان

مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق […]

کن لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ40فی صد بڑھ جاتا ہے؟چینی سائنسدانوں کی رپورٹ آگئی

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن […]

close