نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو گزشتہ روز اس وقت دنیا بھر کے طبی ماہرین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا جب یہ بیان جاری کیا گیا کہ کووڈ 19 کے ایسے مریض، جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر […]
بیت المقدس(پی این آئی)فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں کو ضم کیا تو فلسطین مقبوضہ بیت المقدس کو اپنا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تمام مغربی کنارے اور غزہ پر ریاست کا اعلان کردے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ […]
لندن(پی این آئی)ایک معمولی سی احتیاط نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو بھی محدود کرسکتی ہے۔اس وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے دریافت کرلیا ہے کہ فیس ماسکس سے کیسے وائرس […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں کورونا ڈیوٹی والے طبی عملے کے لیے خصوصی پیکج ترتیب دے دیا گیا، مراعاتی پیکج پرڈاکٹروں سمیت فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ہزار مریضوں پر انجکشن کے استعمال کی اجازت دی ہے، لوگ اپنے طور پر یہ انجکشن نہ استعمال کریں۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے کہا ہے کہ کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے ممکنہ معاونت کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی۔اس موقع […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا علاج میں پلازمہ تھراپی کے مفید نتائج سامنے آنے پر تھراپی کی سہولتوں کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل سے ڈاکٹر طاہر شمسی نے ملاقات کی جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حالیہ پٹرول کی قلت پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت فیصلوں کو عندیہ دے دیا، وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 24گھنٹے میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کے دواہم شہر کورونا وائرس کے مریضوں کے گڑھ بن گئے ۔۔تشویشناک تفصیلات آگئیں…. عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ اس وقت تک کورونا پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے، کورونا سے سب سے زیادہ متاثر شہروں […]
نیویارک(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے بار بار صابن سے ہاتھ دھونے، سماجی دوری اختیار کرنے اور سینیٹائزر کا استعمال کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔ماہرین کورونا سے بچنے کے لیے گھروں کو جراثیم کش محلول اور […]
نیو یارک(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے دنیا بھر میں تحقیقات کی جا رہی ہیں متعدد سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ وائرس متاثرہ شخص کی کھانسی یا چھینک سے پھیل رہا ہے جب کہ کچھ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]